پہلے میں پاگل سی لڑکی یہ سمجھتی تھی درد صرف محبت دیتی ہے پھر جھاڑو کا تیلا میرے ناخن میں چلا گیا 😔 پھر لوہے کے دروازے کے ساتھ میری کہنی وجی 😢 پھر کرکرے کھاتے ہوئے زبان دانتوں کے ساتھ ٹکی گئی 🙄 پھر میرے پاؤں کی چیچی انگلی بیڈ کے کنارے پے جا وجی 😢😢 پھر میرا یقین ہو گیا یار درد صرف محبت نہیں دیتی 🙄🙄
السلام علیکم صبح بخیر ❤️❤️❤️ مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں سازشیں نہیں کرتے بس اپنی دنیا میں خوش اور مطمئن رہتے ہیں اور اپنے رب کی عبادت کرتے ہیں کسی کو تکلیف نہیں پہنچاتے اور بہترین ہیں وہ لوگ جو اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں بے شک اللہ تعالیٰ بہترین معاف کرنے والا ہے 🖤🥀
💫مرد بھی عورت کی طرح خدا کی ایک خوبصورت تخلیق ہے۔ میں نے اگر مرد کو لڑکیوں پہ فقرے کستے دیکھا ہے تو اس آدم آزاد کو اولاد ، گھر والوں کے لیے دوسروں کی گالیاں سنتے بھی دیکھا ہے۔ میں نے اگر مرد کو ہوس کا پجاری دیکھا ہے تو اس مرد کو بہنوں کے جہیز کے لیے پائی پائی جوڑتے اور اپنی عمر گزارتے بھی دیکھا ہے۔ میں نے اگر مرد کو انا پرست دیکھا ہے تو اسی مرد کو بس میں اپنی سیٹ عورت کے لیے چھوڑتے ، عورتوں کو قطار میں کھڑے رہنے کی زحمت سے بچاتے بھی دیکھا ہے۔میں نے اگر مرد کو بے حس اور بے نیاز دیکھا ہے تو اسی مرد کو پردیس میں دھکے کھاتے بھی دیکھا ہے۔میں نے اگر مرد کو عورت کو پاوں کی جوتی سمجھتے دیکھا ہے تو وہیں مرد کو بنت حوا کو سر کا تاج ، ہاتھ کا چھالہ بنا کے رکھتے بھی دیکھا ہے۔ ہر تصویر کے دو پہلو اور ہر سکے کے دو رخ لازمی ہوتے ہیں۔🥀😳
جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی ۔ اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی ۔ انسان کہنے لگے گا اسے کیا ہوگیا؟ اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کر دے گی ۔ اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا ۔ اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر ( واپس ) لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں ۔ پس جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا ۔ اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا ۔ #سورت الزلزال (پارہ :30)❤️🥀