Damadam.pk
ZIDI.DIL's posts | Damadam

ZIDI.DIL's posts:

ZIDI.DIL
 

وہ اللہ ہی تو ہے
جو خاموشی کو بھی سمجھ لیتا ہے.❤

ZIDI.DIL
 

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا✨❤️
جو کرم مجھ پہ میرے خدا نے کیا۔۔۔۔!✨🥀

ZIDI.DIL
 

ہم بھی ایک دن غلافِ کعبہ چومیں گے"-❤
"- انشاءاللہ-🤲🌝💫

ZIDI.DIL
 

ہم کسی اور کے پیچھے لگے ہوتے ہے اور اللّه نے ہماری قسمت میں کچھ اچھا لکھا ہوتا ہے اور اس کا احساس ہمیں بعد میں ہوتا ہے کے جو ہمیں اللّه کی طرف سے ملا وہ کتنا اچھا تھا👌💯🥀

ZIDI.DIL
 

ہم ہیں ازل سے بد نصیب لوگ، ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کا نصیب ہوئی، ایسا سیاہ بخت رکھتے ہیں جسے چاہتے ہیں وہ میسر نہیں ہوتا جو ہمیں چاہے وہ بھی خسارہ پائے ۔💔🙂

ZIDI.DIL
 

جب آپکو کسی شخص سے محبت ہوتی ہے اور وہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے تو آپکا ہر دن عید اور ہر رات شب رات ہوتی ہے، جبکہ اُس شخص کے جانے کے بعد آپکے وہ سارے خوشیوں والے دن اذیتیں میں بدل جاتے ہیں، مگر وہ آپکی اذیت سب نہیں سمجھ سکتے کیونکہ یہاں سب کو خود سے محبت ہوتی ہے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو محبوب کے بغیر بے جان بے وجود ہو جاتے ہیں۔🙂💔

ZIDI.DIL
 

جب اپنا کوئی نہ ہو اور ہر طرف سے اپنے بھی غیروں کی طرح لگنے لگیں، جن کے لیے ہم جان دینے کو تیار ہوتے ہیں، جو ہمارا مان ہوتے ہیں ہمیں یقین ہوتا ہے کہ پوری دنیا آپکے خلاف ہوگی مگر یہ ایک شخص آپ کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہوگا اور جب وہ بھی آپ سے کنارہ کر لے تو پھر جینے کی کوئی امنگ باقی نہیں رہتی پھر ہر شے سے آپ بے زار ہوجاتے ہیں جبکہ ہم خودکشی کرنے سے تو رہے، پھر ایک ہی تسلی کی بات رہتی ہے کہ ہم بھی ایک دن اپنے اللہ کے پاس چلیں جائیں گے ۔🙂 💔

ZIDI.DIL
 

بیشک ❤️
اے ہماری رب ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے ،اور ہم پر اپنی نعمت نازل فرما بیشک تو بڑا غفور الرحیم ہے ❤️
#آمین_______ثم_______آمین🌸

ZIDI.DIL
 

وَمَنْ يَّغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اللّٰهُ ۗ
اللّـــہﷻ ڪے سـوا اور ڪون ہـے جـو گـناہ معـافــ ڪرسڪتا ہـو"
😰👏🏻🤲🏻📿

ZIDI.DIL
 

اے گریہ زار زندگی کچھ دیر معذرت
'میرا بھی دل کیا ہے ، "ذرا مسکراؤں میں...💔

ZIDI.DIL
 

روٹھے ہوئے کو منانا بھی نہیں آتا 😕🙂
اس قدر نکمی لڑکی ہوں میں 🌚

ZIDI.DIL
 

ﺳﻨﻮ۔۔۔۔۔۔
!!!ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ۔۔۔۔۔۔۔
!!!ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﻭﮞ ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ۔۔۔۔۔؟؟؟
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﻁ ﻧﮩﯿﮟ!!....ﮨﻮﺗﯽ،ﮐﻮﺋﯽ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔۔ﻣﺤﺒﺖ ﺻﺮﻑ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ،ﭼﺎﮨﮯ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮐﺮﮮ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ..ﻣﺤﺒﺖ ﺍﯾﮏ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯽ ﺗﺎﻟﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺷﮑﻮﮮ ﮐﯽ ﮔﻨﺠﺎﺋﺶ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﻧﮧ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﺷﺮﻁ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﮐﺎﮔﻠﮧ-ﻣﺤﺒﺖ ﻟﯿﻦ ﺩﯾﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺩﯾﻦ ﮨﮯ..ﺩﻝ ﻣﻀﻄﺮ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﻭ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺳﺐ ﻣﺰﮮ ﭼﮑﮭﮯ
ﺫﺭﺍ ﺑﮩﮑﮯ.....ﺫﺭﺍ ﺳﻨﺒﮭﻠﮯ.......ﺫﺭﺍ
!!...ﺗﮍﭘﮯ......ﺫﺭﺍ ﭨﮭﮩﺮﮮ
!!.......ﻣﺤﺒﺖ ﺑﺲ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ♥️

ZIDI.DIL
 

مکھی اگر چائے میں گر جائے تو انسان چائے پھینک دیتا ہے لیکن وہ ہی مکھی اگر دیسی گھی میں گر جائے تو انسان کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتا بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتا ہے
انسان اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتا ہے اور سامنے والے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلہ کرتا ہے.🙏😔💯🥀

ZIDI.DIL
 

تمہیں کیا لگتا ہے... وہ "ناجائز اور ناپاک تعلقات" پر "کن" فرما دے گا؟ نہیں، کبھی نہیں_وہ بہت "پاک" ہے اور "سب سے پاک" ہے اور وہ صرف "پاکیزہ محبتوں" پر ہی کن فرماتا ہے....اور جس محبت/تعلق میں ذرا برابر بھی "جسم" آ جائے تو وہ "پاکیزہ" کیسے ہو سکتی ہے؟🙂🔥
محبت مل ہی جاتی ہے بشرط یہ کہ پاکیزہ ہو....ناپاک محبت والوں کو نا تو محبت ملتی ہے بلکہ عزت بھی چلی جاتی ہے...💯🙃

ZIDI.DIL
 

انسان جب پریکٹیکل لائف میں آتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کتابوں میں پڑھے زندگی کے سارے فلسفے بیکار ہیں، اصل زندگی تو وہ ہے جو کتابوں سے باہر ہے، تلخیوں سے بھرپور ، اخلاقیات اور اصول پرستی کا تو نام و نشان ہی نظر نہیں آتا، بس اپنا کام بن جائے باقی جائے بھاڑ میں💔🔥☺

ZIDI.DIL
 

مرد کو انا پرست ہونا چاہیے،
ہر عورت پہ ڈورے ڈالنا،
بھوکے درندے کی طرح اسکی تعریف کرنا
مرد کو کمتر اور گھٹیا کر دیتا ہے💯❣

ZIDI.DIL
 

موڈ خراب ہو تو کسی سے بات کرنے کا دل نئی کرتا،
اور اگر موڈ اچھا ہو تو بات کرنے کے لئے کوئی نئی ہوتا
عجیب😕💔

ZIDI.DIL
 

میں نے محبت نہیں بلکہ عشق کیا تھا!
عشق محبت سے آگے ہوتا ہے محبت تو ہر ایک سے ہو جاتی ہے کسی کی صورت کسی کی آواز اور کسی کی آنکھوں سے جبکہ عشق صرف ایک شخص سے ہوتا ہے اور عشق کے بعد نیکسٹ آپشن نہیں ہوتا، آپ جتنی بھی کوشش کریں !
عشق کرنے کے بعد آپکی لائف میں کسی اور شخص کی گنجائش نہیں رہتی، عشق خوبصورت اور پاکیزہ تعلق ہوتا ہے عشق کی ایک ہی ڈیمانڈ ہوتی ہے کہ محبوب میسر ہو مگر تاحیات کے لیے اور وہ بھی نکاح کے ذریعے، عشق کرکے یا تو آپ مکمل ہوجاتے ہیں یا پھر ہمیشہ کے لیے ادھورے رہ جاتے ہیں، کیونکہ عشق کرنے کے بعد محبوب کے علاوہ کسی اور کی ضرورت ہی نہیں ہوتی.👸💔

ZIDI.DIL
 

آپ خود کے خود ہی گناہگار ہوتے ہیں، بھری جوانی میں محبت کرکے خود کو ہجر کے قید کا قیدی بنا دیتے ہیں اور قیدی کی زندگی گزارنا آسان تھوڑی ہے، اور یہی وجہ ہے کہ آپ وقت سے پہلے بوڑھے اور لوگوں کی نظروں میں ناکارہ ہوجاتے ہیں، آپ جن کے لیے تڑپتے ہیں انہیں آپ کے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔🙂 💔

ZIDI.DIL
 

بُہت تکلیف ہوتی ہے کہ جس شخص سے آپکو بے پناہ محبت ہو اور وہی آپکو میسر نہ ہو تو پھر یہ زندگی بوجھ لگتی ہے کہ ہمارے اتنے چاہنے والے ہیں مگر وہ کیوں نہیں جسے ہم چاہتے ہیں دل باغی ہے اُسے جس کی طلب ہوتی ہے پھر دل کو اُس کے بغیـــر کسی دوسرے شخص سے قرار نہیں ملتا۔
ہم جسے محبت کرتے ہیں تو ہم چاہتے ہیں کہ ہر گھڑی وہ ہمیں میسر ہو مگر ہماری چاہت سے کیا ہوتا ہے، کیونکہ سامنے والے شخص کو کہاں معلوم کہ ہم کیا چاہتے ہیں، دکھ تو اس بات کا ہوتا ہے کہ انہیں ہماری یاد تک نہیں آتی جنہیں ہم ایک پل بھی نہیں بھولتے ۔🙂 💔