معافی کیسی؟
کچھ گناہوں کی معافی نہیں ہوتی، جبکہ بےوفائی کی تو معافی دینے کا کوئی جواز ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ ہم انسان کبھی بیوفا شخص کو معافی نہیں دے سکتے، ہم جن کے لیے روتے ہیں تڑپتے ہیں ہر نماز روزے میں اُس کے ساتھ کی دعائیں مانگتے ہیں اور پھر بھی وہ ہماری قدر نہ کرے کیا ہماری زندگی میں لوگوں کی کمی ہے؟
ہرگز نہیں جب ہم پورے کے پورے ان کے ہیں پھر انہیں بھی ہمارا ہونا چاہیے اگر وہ ہمارے نہیں بن رہے تو ایسے شخص کو معاف نہیں کرنا چاہیے، اور ان کی معافی قبول نہیں کرنی چاہیے، ان کو سوائے بد دعا کے کچھ مت دینا کیونکہ وہ آپ کی ہر خوشی کے قاتل ہیں، اور قاتلوں کو معافی نہیں دی جاتی، ان کو بس اپنی دُعاؤں سے نکال دینا چاہیے کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جو دعوے کرتے ہیں اور وقت آنے پر کنارہ کر لیتے ہیں ۔🙂 💔
عشق تو وہ ہوتا ہے کہ محبوب آپکو جس حال میں رکھے آپ نے لبیک کہنا ہے، کوئی شکوہ شکایت نہیں کرنی، محبوب کو محسوس بھی نہیں ہونے دینا کہ دیکھو تمارے بدلتے ہوئے رویے نے مجھے آج ذہنی مریض بنا دیا ہے میں کس سے تمہاری شکایت کروں؟
میری جو زبان تمہاری مثالیں دے کر تھکتی نہیں تھی آج میں کس کو سناؤں کہ تم بھی وقت کی تیز رفتار کے ساتھ آگے چلے گئے جبکہ میں گداگر کی طرح آج بھی تمہاری چوکھٹ پر ٹیک لگائے دستک دے رہا ہوں یہ جانتے ہوئے کہ اب تمہارا دروازہ میرے لیے نہیں کھلے گا، پھر بھی میں تمہاری چوکھٹ پر کھڑا ہوں کیونکہ مجھے تمہارے علاوہ کسی اور کی طرف جانے والا راستہ نہیں پتا کیونکہ میری منزل تو تم ہی ہو ۔
اور ہاں میں محبت کو بکواس لکھوں گا اگر میرے دل نے تیرے بعد کسی اور کو چاہا تو، یاد رکھنا آگ لگا دوں گا اس ناداں دل کو.
بڑے ہو جانے کے بعد ہمارا سب سے زیادہ نقصان یہ ہوتا ہے کہ ہمارے مسئلے رونے سے حل نہیں ہوتے، جب ہم چھوٹے ہوتے تھے جو کچھ چاہیے ہوتا تھا تو ماں بابا کے سامنے منہ بنا دیتے تھے یا پھر ضد کرتے تھے اگر پھر بھی بات نہیں بنتی تھی تو آنکھوں پر ہاتھ رکھ کر رو لیتے تھے اور ہماری خواہش "ضرورت" پوری ہوجاتی تھی مگر اب بڑے ہوگئے ہیں اب کیا رونا دھونا؟ اب تو ہر بات کے لیے سننا پڑتا ہے کہ جو "قسمت" کیا کر سکتے ہیں؟ کرنے کو تو کیا نہیں ہوسکتا مگر موجودہ دور میں ویسے بھی درست کام کے لیے کوئی راضی نہیں ہوتا جبکہ برائی کے لیے سب مددگار ہوجاتے ہیں ۔🙂 💔
مجھے یہ نہیں معلوم کہ محبت مرد زیادہ کرتا ہے یا پھر عورت زیادہ کرتی ہے، بچھڑنے کا دکھ مردوں کو زیادہ ہوتا ہے یا پھر زیادہ عورت کو ہوتا ہے، مگر مجھے ایک چیز معلوم ہے کہ محبت میں سب سے زیادہ نقصان ہمیشہ اُس کا ہی ہوتا ہے جو شدت سے دوسرے کو چاہتا ہے، جو شدت سے کسی سے عشق کرتا ہے وہی روتا ہے وہی پریشان رہتا ہے اُسے کا سب سے زیادہ نقصان ہوتا ہے، جو دنیا میں صرف اُس ایک شخص سے محبت کرتا پھر کسی اور کو اپنی زندگی میں آنے کا کوئی راستہ نہیں دیتا، یقین جانیں صرف اُسے کا نقصان ہوتا ہے جبکہ دوسرا خوش رہنے کا راستہ نکال ہی لیتا ہے کیونکہ ہر شخص خوش رہنا چاہتا ہے جبکہ میری خوشیاں صرف وہ ایک میرا پسندیدہ شخص ہے ۔🙂 💔
محبت کا دعوہ کرنے سے محبت نہیں ہوتی۔
محبت کرنے والے کی فرمابرداری بھی کرنی پڑتی ہے ۔اس کی بات کو عزت بھی دی جاتی ہے ۔ دعوہ کرنا آسان ہے۔اور عزت کرنا اور لاڑ اٹھانا محبت ہے۔🖤🥀
عورت ایک ہی مرد سے بہت سی امیدیں رکھتی ہے اور مرد بہت سی عورتوں سے ایک ہی امید🔥❤😢💔🙏🥀
معافی"، "شکریہ" اور "اظہارِمحبت"
ان تین چیزوں کی خون کے رشتوں میں کبھی ضرورت نہیں ہوتی۔ صرف رویّہ درست کرنا ہوتا ہے اور سب ٹھیک ہوجاتا ہے!❤️
کچھ لوگوں کی زندگی میں نہ تو محبت ہوتی ہے اور نہ ہی ان کے حصے میں اپنا آپ آتا ہے، اور میں اُسی بدنصیب گروہ کا ایک حصہ ہوں 💔🔥
" - 💯
اگر کوئی شخص آپ سے محبت کر ہی بیٹھا ھے تو اسے رولانے سے گریز کریں کیونکہ اس کی آنکھوں سے آنسوں نہیں قطرہ قطرہ آپ کی محبت بہہ رہی ہوتی ھے❤✨
کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں
کبھی تسبیحات پہ پڑھا کروں❤
حصار مسکراہٹ کا ہو، گہری آنکھوں کا ہو ، مضبوط بانہوں کا ہو یا دل سے نکلی دعا کا ہو ، خوش قسمت ہے وہ جو کسی ایسے حصار میں ہے ❤️🔥
سارے وہم تیرے اپنے ہیں
ہم کہاں تجھے بھول پائیں گے😔💔🥀
اگر کوئی شخص آپ سے محبت کر ہی بیٹھا ھے تو اسے رولانے سے گریز کریں کیونکہ اس کی آنکھوں سے آنسوں نہیں قطرہ قطرہ آپ کی محبت بہہ رہی ہوتی ھے❤✨
ہر کوئی ایک جیسا نہیں ہوتا 🙂💔
سب کہتے یہ جملہ کے ہر کوئی ایک جیسا نہیں ہوتا یہاں ہر کسی کا دل ٹوٹا ہوا ہے..جس سے پوچھو وہ سچا ہے پھر کیا وجہ..مطلب یہ ہوا نا کے ہم دوسروں سے خود کو بہتر سمجھتے ہیں..جو چھوڑ جاتا ہے تو باتیں بنانا چھوڑ دیں کیوں گیا کیسے ..کیوں ہم بھی غلط ہوتے کہی نا کہی ہم اتنے اچھے نہیں کے ہماری وجہ سے سب خوش رہتے ہوں ہم اتنے نیک نہیں خود کو بہتر نا سمجھیں بس جو جانا چاہتا جانیں دیں..ہر کوئی ایک جیسا نہیں ہوتا..ہر کسی کی آخر میں رسوائی ہی لکھی ہوتی کہچھ خود غلط ہوتے تو کہچھ سامنے والا چھوڑ دیں دوسروں کو انکے حال پر🙂💔
مجھے ہمیشہ سے اپنی چیزوں سے محبت رہی ہے مجھے نئی چیزوں کے رنگ میں ڈھلنا نہیں آتا، مجھے اپنی کیفیات کو الفاظ میں اتارنا نہیں آتا،میری دعائیں ہمیشہ خاموش سی ہوتی ہیں سب سمجھتے ہیں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔
جو دل میں ٹھہر جاتا ہے وہ حافظے میں بسا لیتی ہوں مجھے کوئی بھی تعلق دل سے توڑنا نہیں آتا جیسی بھی ہوں بہتر ہوں میں بس ایک خامی ہے مجھ میں
مجھے زمانے کے ساتھ بدلنا نہیں آتا۔۔۔۔🙂
اسے اچھی طرح یاد تھا کہ وہ کس سال کس دن کس تاریخ اور کس وقت آیا تھا بعض باتیں آپ بھولنا نہیں چاہتے اور وہ کب گیا تھا اسے وہ بھی یاد تھا بعض باتیں آپ یاد رکھنا نہیں چاہتے"
*💫ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ........!!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
زِندگی کَٹھن ہی سَہی...
گُزارا کِیجیئے، گُزار دِیجیئے..😊
اللّہ کی طاقتوں کو کبھی کم مت سمجھو، وہ اگر مہینوں کو سالوں میں بدل سکتا ہے تو وہ قبولیت کی لمبی مُسافتوں کو لمحوں میں بھی بدل سکتا ہے." 🌸💯
محبت، خدشات اور واہمات سے بھرا ایک انتہائی کمزور جذبہ ہے لیکن حیرت انگیز طور پر اس کی گرفت بہت مضبوط ہوتی ہے ۔ آپ چاہ کر بھی اس سے اپنا ہاتھ چھڑا نہیں سکتے 😞🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain