Damadam.pk
ZIDI.DIL's posts | Damadam

ZIDI.DIL's posts:

ZIDI.DIL
 

آپ خود کے خود ہی گناہگار ہوتے ہیں، بھری جوانی میں محبت کرکے خود کو ہجر کے قید کا قیدی بنا دیتے ہیں اور قیدی کی زندگی گزارنا آسان تھوڑی ہے، اور یہی وجہ ہے کہ آپ وقت سے پہلے بوڑھے اور لوگوں کی نظروں میں ناکارہ ہوجاتے ہیں، آپ جن کے لیے تڑپتے ہیں انہیں آپ کے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔🙂 💔

ZIDI.DIL
 

#وجود جتنا بھی #حسین ہو."🍁
#کردار #بازی لے جاتا ہے."🥀

ZIDI.DIL
 

عید کے دن جب جب قریب دیکھے،💔
میں نے اداس اکثر __غریب دیکھے😕

ZIDI.DIL
 

اگر کوئی شخص آپ سے محبت کر ہی بیٹھا ھے تو اسے رولانے سے گریز کریں کیونکہ اس کی آنکھوں سے آنسوں نہیں قطرہ قطرہ آپ کی محبت بہہ رہی ہوتی ھے❤✨

ZIDI.DIL
 

✨زِندگی تصویر بھی ہے اور تقدِیر بھی...
فرق صِرف رَنگوں کا ہے... 💫
✨مَن چاہے رَنگوں سے بنے تو تصوِیر...
اور انجانے رَنگوں سے بنے تو تقدِیر...💫°

ZIDI.DIL
 

اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا؟
جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں
باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں❤

ZIDI.DIL
 

چپ نا رہا کریں " 😊❤
اکثر چپ رہنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں جہاں بولنا پرے بول لیا کریں ورنا سامنے والا یہی سمجھتا ہے کے ہم غلط ہیں " خاموشی بھی ہر جگہ اچھی نہیں ہوتی اکثر جگہ اسی کی ضرورت ہوتی ہے اکثر خاموشی سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں ہمارے ہاں رشتے بناتے وقت لگتا ہے لیکن توڑنے میں نہیں جب ہم یہ سوچ رہے ہوتے کے چھپ رہیں شاید بات ختم ہوجائے گی لیکن اکثر وہاں ہمیشہ کے لیے بات ختم ہوجاتی ہے 💔🙂

ZIDI.DIL
 

کتنے احسان ہیں اللہ کے ہم پر ✨
کبھی پڑھ کر سُورہِ رحمٰن دیکھنا♥️

ZIDI.DIL
 

اللهُم مافي قلوبنا قل له كُن♥️
یا اللہ جو بھی ھمارے دلوں میں ہے اس پر کن فرمادے۔۔آمین🤲🙃

ZIDI.DIL
 

پہلا عشرہ رحمت..!!!
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے..!!

ZIDI.DIL
 

حضرت انس فرماتے ہیں میں نے کوئی ریشم اتنی نرم و ملائم نہیں دیکھی جتنی نرم و ملائم مُحَمَّد ﷺ کی ہتھیلی ہے

ZIDI.DIL
 

بازار سے سب مل جاتا ہے____!!✨
#ماں جیسی جنت💞 اور
#باپ جیسا سایہ💞 کہی سے نہیں ملتا_____!!! ✨😑
💯💯💯🔥💯
💔

ZIDI.DIL
 

ایک آیت نہیں، ایک سورت نہیں...
محمّد کی تعریف میں سارا قرآن ہے ❤🔥

ZIDI.DIL
 

سالوں کا تعلق ہو،
زندگی بھر کا ساتھ ہو ۔
غضب کی محبت ہو ۔
یا عشق ہو بلا کا.___
جن لوگوں کیلئے ھم بیکار ہوجائیں،
لہجہ بدلنے میں ۔
لاتعلقی ظاہر کرنے میں۔
ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگاتے__😢🥀_

ZIDI.DIL
 

دعاوں کا کوئی رنگ تو نہیں ہوتا 💕🌼
مگر 👑👑
جب یہ رنگ لاتی ہیں تو زندگی میں رنگ بھر جاتے ہیں 🌹❤

ZIDI.DIL
 

💕وہ دن کبھی مت دکھانا میرے خدا مجھے💕💕
کہ اپنے آپ پر غــــــــرور ہوجـــــــائے💕💕
💕مجھے رکھنا اِس طرح سب کے دلوں میں💕💕
💕کہ ہر کوئی دعا دینے کو مجـــــــبور ہو جائے....💕💕
ALLAH HAFIZ 😊 ALL FRIENDS 😊

ZIDI.DIL
 

__کردار سے بنائیں _معیارِ زندگی😊
ماحول سے حیات کا سودا نہ کیجئے🙏

ZIDI.DIL
 

-'اگر کوئی کتاب ایسی ہے جس سے پہاڑ ہل جائیں اور زمین پھٹ جاۓ تو وہ قرآن مجید ہے❤

ZIDI.DIL
 

دوسرے شخص کی حقیقت اس میں مضمر نہیں ہے کہ جووہ آپ پر ظاہر کرتا ہے ، لیکن جو وہ آپ کے سامنے ظاہر نہیں کر سکتا۔ لہذا ، اگر آپ اسے سمجھناچاہتے ہو تو اس کی ان باتوں کو سمجھو جو وہ نہیں کہنا چاہتا۔"
🥀💔

ZIDI.DIL
 

اور پتااا ہے وقت انسان کو چپ کروا دیتا ہے.....💔😥
پھر خاموش رہنے کے کچھ رہتا بھی تو نہیں پاس 😊🌝
جب درد برداشت سے باہر ہو جائے تو زندگى عذاب لگنے لگتى ہے، میں نہیں جانتى اتنى مایوس کب سے ہو گئى ہوں پر اب اپنى سانسیں بھی عذاب لگنے لگى ہیں
میں بہت کوشش کر رہى ہوں حالات کا سامنا کروں پر کچھ باتیں انسان کو جینے نہیں دیتى پل پل مارتى ہیں، کسى سے بات بھى نہیں کرسکتى کیونکہ اتنے سال گزارنے کو باوجود میں ایک بھی مخلص دوست نہیں بنا پائى،
رو نہیں سکتى ہوں، چیخ چیخ کے رونا چاہتى ہوں پر رو نہیں سکتى، کسى کو نہیں بتا سکتى کتنى تکلیف میں ہوں،
مرتى بھى نہیں ہوں
کیونکہ ہم جیسوں کو تو موت بھى قبول نہیں کرتى 🙂🔥💔