Damadam.pk
ZIDI.DIL's posts | Damadam

ZIDI.DIL's posts:

ZIDI.DIL
 

میری پوسٹیں دیکھ کر میری شخصیت کے بارے میں جو پہلا تاثر آتا ہے وہ لکھ دیں۔۔۔🙂💔

ZIDI.DIL
 

دُنیا کے سارے راستے گوگل سے مل سکتے ہیں 🌍
لیکن اللہ کی قسم جنّت کا راستہ صرف قرآن پاک سے ملے گا📖

ZIDI.DIL
 

سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!

ZIDI.DIL
 

سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جو آپکی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں۔۔۔۔
دل آزاریاں معاف نہیں کی جاتی۔۔۔!!!✨

ZIDI.DIL
 

اب تو وہ تعلُق ہی نہیں رہا ہمدم! کہ ؛
تُم شِکایتیں کرو اور میں وضاحتیں دوں ۔ " 💔🙂

ZIDI.DIL
 

جانتے ہو تلخ الفاظ کیا ہیں😖😖
""""ہمیں آپ کی بیٹی پسند نہیں آئی🥺🥺

ZIDI.DIL
 

محبت چہروں اور آوازوں سے تھوڑی کی جاتی ہے ۔۔۔۔ محبت تو روح سے کی جاتی ہے ، دل سے کی جاتی ہے، انسان سے کی جاتی ہے، اُس کی خوبیوں سے کی جاتی ہے، محبت انسان کی غیر مرئی خصوصیات سے کی جاتی ہے محبت ظاہری چیزوں سے نہیں کی جاتی، کیونکہ یہ سدا رہنے والی چیزیں نہیں ہوتیں یہ تو کبھی بھی کسی بھی وقت ساتھ چھوڑ جاتی ہیں!!!🥀

ZIDI.DIL
 

مسلسل اہمیت کے باوجود اگر رشتے
بے قدرے اور بد مزاج رہیں
تب رہنے کی بہترین جگہ "حدود" ہے 🌸🖤

ZIDI.DIL
 

زندگی آپکو صرف محبت کرنا سکھاتی ہے،کس سے کرنی ہے یہ تجربات سکھاتے ہیں، اور آپ سے کون محبت کرتے ہیں یہ حالات سکھاتے ہیں.....✨🐾 🙂

ZIDI.DIL
 

تعلق ایک خوبصورت پریمی رکھنے یا خوبصورت محبوبہ رکھنے کے بارے میں نہیں ہے۔ یہ کسی کامل کی تلاش کے بارے میں نہیں کیونکہ زمین پر کامل شخص نہیں ہے۔ یہ کسی اچھے یا امیر شخص کی تلاش کے بارے میں نہیں ہے۔ پیسہ محبت نہیں خرید سکتا۔ رشتہ ایک ایسے شخص کو ڈھونڈتا ہے جو آپ کی عزت کرتا ہو ، کون آپ کی پروا کرتا ہے ، کون آپ کو سمجھتا ہے ، کون آپ کو رکھنے پر فخر کرتا ہے ، آپ کو جس طرح سے پسند کرتا ہے ، کون آپ سے وفادار ہے ، اور جو آپ کو تسلی دینا جانتا ہے۔😔🥀

ZIDI.DIL
 

صبر کرنے والوں کی جھولیاں بھر دی جاتی ہیں
بیشک صبر مشکل عمل ہے مگر۔۔۔
اس کا اجر بھی میرے رب نے بہت رکھا ہے۔
رمضان صبرکا مہینہ ہے۔۔۔
اورصبرکا پھل جنت ہے۔ 🖤🥀

ZIDI.DIL
 

جن سے بے پناہ محبت ہوتی ہے انہیں اپنے پاس دیکھ کر بھی آپکو رونا آ جائے گا کیونکہ پاکیزہ محبت کا ملنا بھی معجزے کے برابر ہے ۔🙂♥️

ZIDI.DIL
 

اگر دنیا میں مجھے کسی کو نصیحت کرنے کا موقع دیا جائے تو میں نصیحت کرنا چاہوں گی کہ خود کو ختم کر دینے والے ہزاروں طریقوں میں سے محبت کو سب سے آخر پر بھی نہ رکھیں ۔زندہ درگور ہونے کیلئے کسی اور جزبے کا انتخاب کریں💔😊

ZIDI.DIL
 

اور وہ لوگ جو کتاب کو مضبوطی سے تھامے ہوئے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں یقیناً ہم ایسے نیک لوگوں کے اجر کو ضائع نہیں کرتے۔"🌸
{سورۃ الاعراف ۹(۱۷۰)}
ALLAH HAFIZ FRIENDS 🥀

ZIDI.DIL
 

✨🍂آج کی دُعا🤲🏻🍂✨

🔆 *اَے اللہ کریمﷻ🕋* ہمارے دلوں💗 کو منافقت سے ، ہمارے اعمالوں کو دکهاوے سے ، ہماری زبانوں کو جهوٹ سے اور ہماری آنکهوں کو خیانت سے پاک کر دے ، ہم سب کو اپنا شکر گذار🤲 اور اپنی☝️ عبادت کرنے والا بنا اور ہمیں حیاء کی چادر عطاء فرما
⭐ *یا ربّ ذوالجلالِ ولاکرام* رمضان المباک🌙 کے اِس دن کی برکت سے ہمیں تمام بَھلایاں نصیب فرما ، نارِ جہنّم سے بچا ، ہمارے فوت شدگان کی مغفرت فرما ، ہمارے بیماروں کو شفاء عطاء فرما اور سب کی نیک حاجات پوری فرما
🔆 *اَے اللہ کریمﷻ🕋* جن مشکلوں پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو☝️ انہیں اپنی *شانِ کریمی* سےحل کر دے ، ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا
اور دنیا و آخر ت کی بھلائی عطاء فرما
*🍃آمیـــــن یارب العالمـــین یاارحم الراحـــمین🌱*
*إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء

ZIDI.DIL
 

رمضان مبارک
نہ صرف اس رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کو بلکہ ساری زندگی کو دوسروں کے ساتھ مہربانی اور حسن سلوک کو بطور ترجیح، ایثار و اخوت کے جذبے کے ساتھ گزاریں ۔ آسانیاں پیدا کریں، محبتیں بانٹیں، دوسروں کی حسبِ استطاعت مدد کریں ۔ انسان کو حقیقی خوشی تب ہی میسر ہو سکتی ہے جب اس کے گرد کوئی آنکھ نم نہ ہو ۔ اللہ رب العزت آپ سبھی کے لیے آسانی پیدا فرمائے ۔ ہم سب کو رمضان المبارک کی سعادتوں سے بہرہ ور فرمائے ۔!
میری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو ایسے قبول کر یا رب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
کہ سجدوں میں جھکوں تو مجھ سے جڑے سب رشتوں کی زندگی سنور جائے۔۔۔۔۔۔ ( آمین ثم آمین )
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے♥️🥀

ZIDI.DIL
 

Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 12
قُلۡ لِّمَنۡ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ قُلۡ لِّلّٰہِ ؕ کَتَبَ عَلٰی نَفۡسِہِ الرَّحۡمَۃَ ؕ لَیَجۡمَعَنَّکُمۡ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ لَا رَیۡبَ فِیۡہِ ؕ اَلَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ فَہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۲﴾
آپ کہئے کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں موجود ہے یہ سب کس کی ملکیت ہے ، آپ کہہ دیجئے کہ سب اللہ ہی کی ملکیت ہے ، اللہ نے مہربانی فرمانا اپنے اوپر لازم فرما لیا ہے تم کو اللہ قیامت کے روز جمع کرے گا ، اس میں کوئی شک نہیں ، جن لوگوں نے اپنے آپ کو گھاٹے میں ڈالا ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔♥️🥀

ZIDI.DIL
 

رمضان المبارک کی پانچویں سحری مبارک❤️
دعاؤں میں ساری امت مسلمہ کو یاد رکھیے گا ❤️

کسی دن ہم نا ہونگے_
اور
ہماری مسکراتی تصویریں رہ جائے گی
💔🔥
Z  : کسی دن ہم نا ہونگے_ اور ہماری مسکراتی تصویریں رہ جائے گی 💔🔥 - 
ZIDI.DIL
 

وقت اور اپنے، جب دونوں
ایک ساتھ چوٹ پہنچائیں
تو انسان باہر سے ہی نہیں
اندر سے بھی ٹوٹ جاتا ہے🖤🔥