✒️ نبیﷺ نے فرمایا:
🌹 *"یقیناً تم اپنے مال و دولت سے لوگوں کا دل نہیں جیت سکتے، لیکن تمہارا اچھا اخلاق اور ملاقات کے وقت خندہ پیشانی سے ملنا لوگوں کا دل جیت سکتا ہے!"*
📕 *(صحيح الترغیب : ٢٦٦١)*
وہ سمندروں اور دریاؤں کا مالک مگر اپنے بندے کے مکھی کے سر جتنے آنسو سے مان جاتا ہے جب کبھی اس سے مانگا کریں اپنے اعمال کی معافی تلافی تو تھوڑا رو لیا کریں اگر رونا نہ آئے تو اپنے نصیب پر ہی رو لیا کریں.🥀🖤
جب میں ” اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ “ پڑھتا ہوں پھر مُجھے کچھ اور سوچنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی،بَس آنکھیں بند کیے ایک الله کے ہونے کا یقین کر لیتا ہوں
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں"♥️
اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے ہمارے والدین کو لمبی زندگی عطا کرے، جو والدین اس فانی جہاں سے گزر چکے ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین، اور اس ماہ رمضان المبارک کے صدقے میں ہم سب کی جائز حاجات پوری فرمائے آمین ثم آمین❤️خدا حافظ
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “ ❤️
سکون وہ نہیں جو پیسہ دے،💵
سکون وہ ہے جو ہمیں عبادت سے ملتا ہے ۔❤️ 🤲🏻
کُچھ محبتیں شروع شروع میں سکون دہ ہوتی ہیں اور کچھ ہی وقت کے بعد ان کی مٹھاس ختم ہوجاتی ہے، دوسروں کو اپنا عادی بنا کر اگنور نہیں کیا جاتا کیونکہ آپکی تھوڑی سی توجہ سے وہ آسمانوں میں اڑنے لگتا ہے، اُسے یوں اچانک زمین پر مت پھینکیں، مبارک ہو آپ کی محبت نے ہنستے ہوئے انسان کی دنیا ہی اُجاڑ دی ۔🙂 💔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مفہوم
*جب بستر پر لیٹو تو سورۃ الکافرون پڑھ لیا کرو کیونکہ وہ شرک سے براءت (اور توحید کا اعلان) ہے ۔*
*مشکوٰۃ 2161*
*سبحان اللّٰہ وبحمدہ*
*سبحان اللہ العظیم*
یا اللہ ہمیں سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما ۔
💖آمین یا رب العالمین 💖
کل مغرب کی آذان لوگوں کا انتظار کر رہی تھی
آج لوگ مغرب کی آذان کا انتظار کر رہے ہیں🌷🥀♥️
مکافات' کو ذرا دماغ میں رکھنا ،
'سورۃ یسن' میں اللہ نے کہا ہے - کـــہ
تمہیں ویسا بدلا دیا جائــے گا - جیسا تم نــے دنیا میں عمل کیا ھوگـا.. بس اتنا جان لو کے یہ دنیا عذاب ہے🥀
کوئی بھی ماں کے پیٹ سے ہنستا نہیں آتا🖤🥀 ✨
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ ۔۔
صباح الخیر
🍁اور پتا ہے رب کی خوبصورت صفت کیا ہے؟؟
جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اسکے در پہ جاتے ہیں تو وہ رد نہیں کرتا پھٹکار نہیں دیتا پچھلی توبہ نہیں یاد کرواتا بھگا نہیں دیتا وہ تو دل دیکھتا ہے نیتوں کو پڑھتا ہے ندامت کو دیکھتا ہے بندگی کو بھانپ لیتا ہے دل میں سکون اتارتا ہے اور معاف کر دیتا ہے !!♥
.........آمین ثم آمین یارب العالمین..
چاند نے آسمان سے اعلان بھیجا ہے
فرشتوں نے عرش سے پیغام بھیجا ہے
لوٹ لو جتنا لوٹ سکتے ہو نیکیاں
اللہ نے ہمارے لئے رمضان بھیجا ہے♥️♥️🥀🥰
تمام اھل اسلام کو رمضان کی خوشیاں مبارک ہوں❤️❤️
ﮐﭽﮫ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ کو ختم کرنا ھی ھمارے لئے بہتر ھوتا ھے ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ھماﺭﯼ ﻭﺍﺑﺴﺘﮕﯽ ﺻﺮﻑ ﻟﻔﻆ " ﺗﻌﻠﻖ " ﮐﯽ
ﺣﺪ ﺗﮏ ﮬﻮﺗﯽ ھے،
ان ﻣﯿﮟ " ﺍﺣﺴﺎﺱ " ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ بلکہ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ صرف سمجھوتا کر کے دن رات تعلق کو ﮔﮭﺴﯿﭩﻨﺎ ھوتا ھے،
ﮐﺒﮭﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺗﻮ کبھی کچھ یاد کروا ﮐﺮ اور کبھی واسطہ دے کر ____
ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ھر شخص اتنا مضبوط ھو ﮐﮧ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ کو لمبے عرصے تک ﮔﮭﺴﯿﭧ سکے،،
جہاں سمجھیں اب ھم اضافی بوجھ کے سوا کچھ نہیں وھاں عزت سے کنارہ کر لینا عزت نفس کو قربان کر دینے
سے بہتر ھے_!!!
________________🥀
کام کبھی ختم نہیں ہوتا, صرف انسان ختم ہو جاتا ہے۔ آج کون ہے کل کون نہ ہو کچھ پتا نہیں۔
مصروفیات اور روزی کی تلاش کی دوڑ میں انسان کبھی کبھی اتنا اگے نکل جاتا ہے کے وہ پیچھے مڑ کر یہ بھی نہیں دیکھتا کے جو رشتے اس کے وقت کے حقدار تھے وہ مہینوں ان سے ڈھنگ سے بات تک نہیں کر پا رہا۔
لہٰذا آپ کتنے ہی مصروف کیوں نہ ہوں مگر اپنوں کے لئے وقت نکالا کریں اور بات کیا کریں۔ اپنوں کے جانے کے بعد افسوس سے کچھ حاصل نہیں ہو سکتا۔😊♥️🥀
Surat No 10 : سورة يونس - Ayat No 37
وَ مَا کَانَ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنُ اَنۡ یُّفۡتَرٰی مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَ لٰکِنۡ تَصۡدِیۡقَ الَّذِیۡ بَیۡنَ یَدَیۡہِ وَ تَفۡصِیۡلَ الۡکِتٰبِ لَا رَیۡبَ فِیۡہِ مِنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۟۳۷﴾
اور یہ قرآن ایسا نہیں ہے کہ اللہ ( کی وحی ) کے بغیر ( اپنے ہی سے ) گھڑ لیا گیا ہو ۔ بلکہ یہ تو ( ان کتابوں کی ) تصدیق کرنے والا ہے جو اس کے قبل نازل ہو چکی ہیں اور کتاب ( احکام ضروریہ ) کی تفصیل بیان کرنے والا ہے اس میں کوئی بات شک کی نہیں کہ رب العالمین کی طرف سے ہے.
♥️🥀
آج کے دور میں حساسیت سب سے بڑی سزا ہے. حساس دل کے ساتھ زندگی بسر کرنا. ننگے پاؤں شعلوں پر چلنے کے مترادف ہے
ارد گرد موجود لوگوں کے روئیے .بدلے لہجے.اور حالات ہی تو ہماری اندرونی دنیا کے بہترین استاد ہوتے ہیں 💯
انسان کا کبھی کبھی اپنا دل اس چڑیا کے بچے کی مانند ہوجاتا ہے.جو ایک دفعہ گھونسلے سے گر جائے نہ تو وہ دوبارہ گھونسلے میں رکھا جا سکتا ہے اور نہ وہ اڑ سکتا ہے.
خدارا اپنے لہجے روئیے گفتگو کا انداز بدلیں. خود میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی لائیں .
❤️ خوش رہیں. ....خوشیاں بانٹیں ❤️
ماضی آپکا دروازہ کھٹکھٹاۓ تو ہرگز نہ کھولیں
کیونکہ ماضی کے پاس آپکو دینے کے لیے دکھوں کے سوا کچھ نہیں ہوتا 🥀🖤
جو آج ہے اچھا ہے بہترین ہے الحَمْدُ ِلله💕
بھلے محبتیں حلال ہوں... جب ھم اللّه سے بڑھ کر کسی کو چاہتے ہیں۔۔۔اللّه سے بڑھ کر کسی کو وقت دیتے ہیں...اللّه سے بڑھ کر کسی کے لئے لکھتے ہیں۔۔اللّه کے کلام سے بڑھ کر کسی کو سنتے ہیں...
پھر ھم
توڑ دیے جاتے ہیں..!!!
روندھ دیے جاتے ہیں..!!!
ٹھکرا دیے جاتے ہیں..!!!
بکھیر دیے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!💔🔥
مجھے ایسا نہیں بننا کہ
میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لاۓ...😊
میری باتیں کسی کے لیے اذیت بنیں...
مجھے یہ چاہ بھی نہیں ہے کہ میں ہر وقت لوگوں کے لبوں پر واہ واہ کی طرح سجی رہوں...👑
نہ آہ بننا، نہ واہ بننا پسند ہے مجھے...
کیونکہ کسی کی آہ سے میری دنیا، آخرت برباد ہو سکتی ہے
اور کسی کی واہ کا نشہ،
تکبر میں ڈبو سکتا ہے مجھے... 🌸👑
💖💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain