❣️🤲🏻 🌙۔
*ہر بات کو یاد رکھنا ضروری نہیں ہوتا ، خوش رہنے کیلئے باتوں کو بھول جانا ہی اچھا ہوتا ہے ، کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات یاد رکھنے کی بھی نہیں ہوتی*🤩
FOR MY🥰 SWEET😊 CUTE😘 LOVELY😍 S😊♥️🥀
جب بیٹیوں کو رخصت کیا کریں تو انھیں بتایا کریں کہ ہم نے انسان کا بچہ دیکھ کر رشتہ طے کیا ہے اگر جانور نکل آٸے تو واپسی کا دروازہ کھلا ہے اس کو چھوڑ کر واپس آجانا کیونکہ شادی دوبارہ ہو سکتی ہے اور اسلام میں ایسی کوٸی قید نہیں اور نہ ہی گھر کا ٹوٹنا گالی ہے ۔زندگی ایک بار ملتی ہے اسے خود غرضوں اور نفسیاتی مریضوں کے لیے گنوانا جہالت ہے 🔥❤🙏
جب کوئی مجھے کہتا ہے کہ "تم بہت اچھی ہو" آنکھیں نم سی ہو جاتی ہیں اور آسمان کی طرف دیکھتی ہوں اور سوچتی ہو "اےاللہ! اگر تو نے میرے عیبوں پہ پردہ نہ ڈالا ہوتا تو شاید میں کسی کی نظر میں اچھی نہ ہوتی" اے عیبوں پہ پردہ ڈالنے والے رب تیرا شکر ہے۔🌸✨
زندگی کی بقاء تین چیزوں میں ھیں
1::حرارت (گرمی)
2:: ھوا (خوشکی)
3:: پانی(تری) ،
جب کسی وجود میں یہ تین چیزیں ختم ھو جائے توزندگی فنا ہو جاتی ھے ۔ اور جب زندگی فنا ہو جائے تو وجود سرد( مٹی )ھو جاتی ھے
جب اللّہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کے وجود کے تخلیق کی ارادہ کیا
پہلے مٹی کو جمع کیا اس میں پانی ڈال دیا جب اچھی طرح مٹی تر ہوا پھر آدم علیہ السلام کا مبارک ڈانچہ بنایا پھر اس پر حرارت اور ھوا چلایا اس کے بعد اس میں روح مبارک داخل کیا تو اس مبارک ڈانچہ میں انسان کی شکل صورت بن گیا♥️♥️
الله سے تعلق تو ایسا ہونا چاہیئے جیسے ماں سے ہوتا ہے، تھک جاؤ تو اُس کی گود میں سَر رکھ دو"!🌸🌸
السلام علیکم ☺️
صبح بخیر 😍
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
💛صبح بخیر زندگی 💚
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے
آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
💜اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو..!!💙
آمیـــــن ثم آمیــــن❤
میں اپنی بیٹی کو اور کچھ سکھاوں یا نہ سکھاوں لیکن " انکار " کرنا ضرور سکھاؤ گی، میں اسے بتاؤں گی کہ انکار کرنا بری بات نہیں، تمھیں حق ہے انکار کر دو اور اسے بتاؤں گی کہ تمہاری ماں نے " انکار " کرنا نہیں سیکھا تھا اس لئے اسکے " اقرار " کی کوئی اہمیت نہیں تھی، تم میرے جیسی نہ ہونا_" 🙂💔
وہ اوپر بیٹھا خالق ہے نا وہ کہانی بدل بھی سکتا ہے......
اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ°🖤
بیشک میرا رب جو چاہے، کر سکتا ہے♥️
🕊🌸🖤
سجدے لمبے کیجیۓ🌸
مشکلیں چھوٹی ہوں جائگیں✨
کیا کہا انھیں بھولنا ہو گا____؟؟؟؟
ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجیے....😔😔
مقدر کی زنجیر میں بندھے ہم بےبس لوگ....🍁
عمر گزار دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں...☺
کبھی کبھی انسان کو اپنے
مخلص
ہونے پر بھی پچھتاوا ہوتا ہے😕
اُس بیوفا نے جاتے ہوئے کہا۔۔۔😢😢
تمہاری آخری خواہش کیاہے۔۔۔💔💔
منے بھی مُسکرا کے کھ دیا۔۔۔😔😔
موت 😔😔😭😭😢😢💔💔
پہلے زمانے میں لوگ پریشان ہوتے تھے تو بڑوں کی صحبت میں بیٹھ جاتے تھے آج کل نیند کی گولیاں کھا کے سوجاتے ہیں🔥
یہ سب محبتیں وقتی اور عارضی ہیں یہاں ہر رشتہ غرض کا رشتہ ہے❤🙂
ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ
جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے❤️
🕊🌸🖤
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔
📿❤🤲آمین🤲❤️📿
اگر تمہیں اپنی محبوبہ سے زیادہ کوئی اور عورت خوبصورت لگنے لگے تو سمجھ لو تم اس کھوٹے سکے کی مانند ہو جو پیار کی مارکیٹ میں صرف دھوکے سے چل سکتا ہے لیکن عشق محبت کی مارکیٹ میں چلنے کے قابل نہیں ہوتا ہے" 🙂❤
منافق چہروں سے واقف ہومیں
وہ الگ بات ہے احترام کرنامیری عادت ہے
❤️💕
کبھی گناہ کرنے کا دل کرے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں ضرور سوچئے گا جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں.کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں.
مسلمانوں کے زوال کی وجہ عبادات میں کمی نہیں بلکہ معاملات میں بے ایمانی اور اسلام کو عبادات تک محدود کرنا ہے 💯
اگر کسی میں عیب دیکھیں تو صرف اسی کو کہیں کسی اور سے نہیں. اگر اسی کو کہیں گے تو نصیحت کہلائے گی اور ثواب لکھا جائے گا اور اگر کسی اور سے کہیں گے غیبت کہلائے گی. گناہ لکھا جائے گا
انسان کی تربیت کے لیے ایک ہی جملہ کافی ہے. " اللہ دیکھ رہا ہے "
❤️ خوش رہیں. ....خوشیاں بانٹیں ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain