Damadam.pk
ZIDI.DIL's posts | Damadam

ZIDI.DIL's posts:

ZIDI.DIL
 

مرد جب عورت کے دل سے اتر جاتا ہے نا، تو وہ جتنی مرضی کوشش کر لے، واپس عورت کے دل میں نہیں آسکتا___ عورت کا دل کوئی کرائے کا مکان نہیں ہے، جب چاہے بسا لیا، جب چاہے خالی کردیا😥😥🥀

ZIDI.DIL
 

اگر کوئی مرد واقعی آپ سے محبت کرتا ہے تو ہر صورت آپ سے نکاح بھی کرے گا۔اور جو جھوٹے بہانوں اور لاروں سے کام چلائیں وہ پھر آپ سے محبت کے فقط دعویدار تو ہیں محبت کرتے نہیں ہیں۔اس لئے خود کو کسی بےقدرے شخص کے لئے دو کوڑی کا مت کیجیئے۔ 💫♥

ZIDI.DIL
 

محبت کریں پر تب تک جب تک آپکی اور آپکے جزبات کی قدر ہو جب آپ کو لگے کہ آپ کا وہ مقام نہیں رہا تو کبھی بھی پیار کے بدلے پیار کی بھیک مت مانگیں بلکہ چھوڑ دیں ایسی محبت کو اِسی میں آپکی عزت اور بھلائی ہے 🌸
ورنہ ایک دن آپ کو بے عزت کر کے چھوڑ دیا جائے گا اور یہ ذِلت برداشت کرنی بہت مشکل ہو گی آپ کے لیے 🌸❤

ZIDI.DIL
 

محبت سب کے لئے سرخ گلاب نہیں ہوتی ۔ کوئی لڑکا محفلوں کی رونق ہوا کرتا تھا اب نہیں رہا 🙂- کسی لڑکی کی مسکراہٹ جان لیوا تھی وہ مسکرانا چھوڑ گئی 💔- کوئی چوہدری کی بیٹی فقیرن بن گئی ، کوئی لڑکی نکاح سے پہلے ہی بیوہ بن گئی کوئی جاگیردار کا بیٹا جوگی کہلایا ۔ کوئی سارے گھر میں چہکنے والی لڑکی ایک کمرے میں گھس کے رہ گئی 🙃- کوئی کسی کے سامنے نہ جھکنے والا لڑکا ایک لڑکی کے سامنے گھٹنے ٹیک گیا ❤ کوئی سیاح سیاحت چھوڑ گیا کہ سفر میں اسے وہ لڑکی یاد آتی تھی کسی شاعر نے نظمیں لکھنا چھوڑ دیں ، کوئی لڑکی ایک ناپسندیدہ مرد کے ساتھ پوری زندگی گزار گئی کوئی لڑکا موبائل میں رکھی چند تصویروں کو تکتے راتیں گزار دیتا ہے کوئی لڑکی ذہنی مریض بن گئی ، تو کسی لڑکے نے رسی پکڑی اور زمینوں پہ جاکر درخت سے لٹک گیا ۔ محبت سب کے لئے سرخ گلاب نہیں ہوتی 💔🙂🌍

ZIDI.DIL
 

بہارے گل ،زندگی میں انسان کو ہر چیز ویسے نہیں ملتی جیسی اس نے سوچی ہوتی ہے۔ سب ہماری مرضی کے مطابق نہیں ہو سکتا اور جو ہم کہتے اور سوچتے ہیں، وہ تو کبھی نہیں ہوتا .پہلے ہم نے سوچا تھا کہ ہم ہمیشہ ایک دوسرے سے رابطے میں رہیں گے مگر یہ نہیں ہو سکا اور اب ہم سوچ رہے ہیں کہ ہم کبھی دوبارہ نہیں ملیں گے تو ہو سکتا ہے کہ یہ بھی نہ ہو۔"🥀😥

ZIDI.DIL
 

کبھی کبھی ہجرت بڑی مشکل ہو جاتی ہے ، وہ گھر ہو در ہو یا کسی کا دل ، بڑی تیاری کرنی پڑتی ہے ،،، سامان باندھنا پڑھتا ہے اپنی یادوں کا خواہشوں کا اور بے نام وعدوں کا بے ٹھکانا ہونے کی یہ تیاری بڑی جان لیوا ہوتی ہے ،، کیوں کہ وہاں سے ہم نہ جانا چاہتے ہیں اور نہ ہی رک سکتے ھیں .......!
🥀🥀🥀

ZIDI.DIL
 

جب اپنے ہی پرندے کسی اور کے دانوں کے
عادی ہو جائیں تو انہیں آزاد کر دینا چائیے😥🥀

ZIDI.DIL
 

اتنی تاخیر نہ کیجیئے پلٹنے میں
کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر___😔

ZIDI.DIL
 

ایک وہ وقت جو ہاتھوں سے گری ریت سا تھا
ایک یہ وقــت جــو کـٹتا ہـی نہیں تیـرے بـغیر💔🖤✨

ZIDI.DIL
 

مرد اپنی جوانی کے اعمال سے۔۔
اپنی بیٹی کے نصیب لکھتا ہے۔۔🥀

ZIDI.DIL
 

عورت کی عزت سر پر ڈوپٹہ ,حجاب، نقاب ,اور چادر ہے اور میں نے کئی مردوں کو اٙحترامًا ایسی عورتوں کو راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ہے__♥👑

ZIDI.DIL
 

ہنس رہا ہے کوئی رلا کر مجھے"
🔥💔

ZIDI.DIL
 

یہ #محبت کرنے والے بھی کتنے عجیب
ہوتے ہیں ناں؟
ایک انسان چن رکھا ہوتا ہے جس کے بغیر
جی نہیں سکتے
اور اسکے بغیر جئیے بھی جاتے ہیں.........😊

ZIDI.DIL
 

*💕مرد کہتا ہے کہ عورت بے وفا ہوتی ہے عورت کہتی ہے کہ مرد بے وفا ہوتا ہے لیکن میرا یہ ماننا ہے کہ ہر وہ انسان بے وفا ہے جس میں انسانیت نہیں ہوتی پھر چاہے وہ مرد ہوں یا عورت💕*

ZIDI.DIL
 

محبت کریں پر تب تک جب تک آپکی اور آپکے جزبات کی قدر ہو جب آپ کو لگے کہ آپ کا وہ مقام نہیں رہا تو کبھی بھی پیار کے بدلے پیار کی بھیک مت مانگیں بلکہ چھوڑ دیں ایسی محبت کو اِسی میں آپکی عزت اور بھلائی ہے 🌸
ورنہ ایک دن آپ کو بے عزت کر کے چھوڑ دیا جائے گا اور یہ ذِلت برداشت کرنی بہت مشکل ہو گی آپ کے لیے 🌸❤😥

ZIDI.DIL
 

میں جب کسی مرد کی بےتحاشا محبت اور وفا کو دیکھ کر رشک میں مبتلا ہوتی ہوں کہ کسی عورت کیلئے مرد کے دل میں اتنی وفاداری کیسے سما سکتی ہے!
تو دوسری طرف سوچتی ہوں کہ اگر ایک مرد کے دل میں کسی عورت کیلئے وفاداری سما سکتی ہے تو باقی مردوں کو اللہ نے کس مٹی سے بنایا ہے۔
اللہ کو چاہیے وہ عورت کو کچھ دے نہ دے مگر ایک وفادار مرد اسے ضرور دے دے !!🥀🥀😢😢😢🙏🥀

ZIDI.DIL
 

ﺑﻌﺾ ﮐﺎﻧﭩﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ ﭼﺒﮭﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﻻﮐﮫ ﺟﺘﻦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﮯ۔۔۔۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ۔ ﺑﺲ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭨﯿﺴﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﺩﻻﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ’ ﮨﯿﮟ ‘ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺣﺎﻝ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ۔😢😢🥀

ZIDI.DIL
 

خدارا اپنے رشتوں کو دکھ دینا چھوڑ دیں۔ چہرے بدلنا چھوڑ دیں۔ اپنے رشتوں کے سامنے کچھ اور پیچھے کچھ اور ہونا چھوڑ دیں۔ اپنی عمر کی وجہ سے اپنے باقی رشتوں کو غیر معمولی سمجھنا چھوڑ دیں۔ اپنے رشتوں کی شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھانا چھوڑ دیں۔ ڈریں اس وقت سے کہ جب لوگوں کے لفظوں کی چیخیـں رب کے عرش تک پہنچ جائیـں ❤😊😥🙏🥀

ZIDI.DIL
 

جب کوئی عورت صاف الفاظ میں کہے نہ کہ مجھے چھوڑ دو آج کے بعد میں کبھی رابطہ نہیں کروں گی، تب غصے میں آکر اس سے بات ختم نہ کردینا کیونکہ یہی وقت ہوتا ہے جب عورت مرد کی وفا دیکھتی ہے اور اس کو مان ہوتا ہے کہ اس کو چاہنے والا کبھی بھی تنہا نہیں ہونے دے گا، اے ابنِ آدم تم اس کا مان نہ تورنا_"😢🙏🙏 🙂🥀🖤🥀💫

ZIDI.DIL
 

ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺏ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮈﻭﺑﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﺐ ﮈﻭﺑﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﺐ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻧﺠﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ -
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﺐ ﮈﻭﺑﺘﺎ ﮨﮯ -
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺸﮏ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮨﺎﺗﮫ ﭼﮭﮍﺍ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ ﺩﻭﺭﺍﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﮯ -
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﺐ ﮈﻭﺑﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺑﮩﺖ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﮨﻮ ﮐﻮﻥ ؟
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﺐ ﮈﻭﺑﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﯾﻌﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﭘﯿﭽﮭﺎ ﭼﮭﮍﻭﺍ ﮐﺮ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻡ ﻟﮯ -
ﮐﺎﺵ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮑﺘﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺏ ﺟﺎﻧﮯ ﮐو ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺗﻮ ﻧﺠﺎﺕ ﮨﮯ
ﮈﻭﺑﺘﺎ ﺗﻮ ﺗﺐ ﮨﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺟﺐ ﺗﯿﭙﺘﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﯾﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ کہیں ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺋﮯ😥😥🥀