فقیر کہہ گیا ہے سر کا صدقہ دو
فقیر دیکھ چکا تھا زوال ماتھے پر
😓💔💯
مجھے مجبور نہ کرو کچھ لکھنے پر🖋
ورنہ تــــــــــــــــــــم رو پڑو گے💔
ہم بھی تنگ آ کے ترے ہجر سے اک روز
زہر کھا لیں گے یا پنکھے سے لٹک جائیں گے
راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں
ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جائیں گے
دل اُداس ہو تو سورہ رحمٰن سُنا کرو۔
دل کو بڑا سکون ملتا ہے۔
فَبِاَیِّ آلَاءِ رَبِکُمَا تُکَذِِّبَانِ۔ 🌹💖
ایک رب راضی رہے 🙂
دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں✨
کوئی آپ کو کتنا ہی برا کہے لیکن آپ کیا ہیں کیسے ہیں اس بات کا علم صرف اللہ کی ذات کو ہے❤🥀
ٹوٹے ہوے لوگ جب مزید ٹوٹتے ہیں تو کمزور نہیں بلکہ اور مظبوط ہو جاتے ہیں 🥀🖤
جس نے عزت دینی ہو وہ بہن کہے بغیر بھی دے دیتا ہے جس نے عزت لوٹنی ہو بہن کہہ کے بھی لوٹ لیتا ہے🙂💔🔥
الشَخص المُناسب لن يَتخلى عنك حتى في أصعَب 🖤
درست شخص کبھی مشکل میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑے گا ❤️
اس راستے پر چلنا سکیھو,🌸
جو راستہ تمہیں اللہ سے ملوائے🙂🥀
اے دلوں کے ہارے لوگوں قرآن سے بات کرنا سیکھو۔🥀
بیشک ہر غم، تکلیف، اور بیماری کا علاج اس میں پوشیدہ ہے🙂🤎✨
بیٹیاں کیا ہوتی ہیں ایک لفظ میں بتائیں
آپ کا ایک لفظ آپکی سوچ بیان کرے گا. . . ❤❤
🌿💙 ✮°●___کبھی معراج کبھی شب برات تو
کبھی شب قدر دیتا ہے°• 💙🌿
🌿💙 ✮°●___ کتنا مہربان ہے خدا بخشش کے
ہزاروں وسیلے دیتا ہے°• 💙🌿
🌿💙 ✮°●___ رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
🌿💙 ✮°●___ اے ہمــارے ربــــ ہـــم ایمـــان لائـــے تـــو ہمـــارے گــناہ معـــاف کـــر اور ہمیـــں دوزخ کـــے عــذابــــ سے بچــــالــــے 💙🌿
کوئی تو کر رہا ہے میری کمی پوری
تبھی میری یاد اسے اب نہیں آتی💔😔😔😔
LEAVE DAMADAM ALL FRIENDS 😢🥀
دیجیے بددعا جی
بھر کے 🙂
اگر ہم مر گئے تو اپ
کا شکریہ😊💔
وہ پھول لے کر آئیں گے. . . .
ہاۓ وہ ڈھونڈیں گے قبر میری.😢😊🥀
پڑھ کر میرا نام قبر پر
یقین مانو ہسنا بھول جاؤ گے تم 🙂🔥
اُن لوگوں کو وضاحتیں دے کر اپنے وقت
اور سکون کو برباد نہ کرے جو ہميشہ آپکو غلط ثابت کرنے کے لیے مصروف رہتے ہیں__!!!
*✍️😍عزت بھی ملے گی دولت بھی ملے گی 🥀*
*ماں کی خدمت کرو جنت بھی ملے گی❤️🥰😍😎💯💯*ALLAH HAFIZ 😊
ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺎﻻﺕ نہیں ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺬﺑﺎﺕ نہیں ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ
ﯾﮧ ﺗﻮﺑﺲ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻮﺭﺍ ﮐﺎﻏﺬ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﺘﺎﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺘﺎﺏ ﺑﮭﯽ نہیں ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ🙂🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain