Damadam.pk
ZINDA-MURDA's posts | Damadam

ZINDA-MURDA's posts:

ZINDA-MURDA
 

رات کے اس آخری پہر میں تمہیں خود کو اکیلا محسوس کرنے کی قطعی ضرورت نہیں تمہیں یاد کرنا چائیے،
اپنے اچھے وقت کو اور ہمارے بوسے کے ذائقے کو جانم۔
🤤

ZINDA-MURDA
 

جن سے گھر میں رائے لیکر ان کے گھر والے سالن بھی نہیں بناتے ہونگے،اور وہی لوگ، لوگوں کے بارے میں رائے رکھتے ہیں کیوں کہ وہ لبرل ہیں،۔
Ironic shit😂

ZINDA-MURDA
 

I think about you when I MASTU*BATE🥀

ZINDA-MURDA
 

I really want to kiss you,
& Not just on the lips,
🤞🏽

ZINDA-MURDA
 

اس جہاں کی تمام خوبصورت شاعری تمہاری آنکھوں میں پوشیده ہے۔
نامعلوم۔
ز۔م

ZINDA-MURDA
 

پیسہ محبت نہیں خرید سکتا، لیکن یہ آپ کی سودے بازی کی پوزیشن بہتر کردیتا ہے
~کرسٹوفر مارلو

ZINDA-MURDA
 

ساون کی رُت میں
جب وہ گہری ناف والی حسینہ
اپنے محبوب کو یاد کر کے کوئی محبت بھرا گیت گاتی ہے
تب تب صحراؤں میں بارش ہوتی ہے۔
ز۔م

ZINDA-MURDA
 

اگر تم تک میری آواز نہیں پہنچ رہی
تو اس میں اپنے احساسات کی بازگشت شامل کر لو
ایک خوبصورت احساس کی بازگشت
اور پھر اسے کہیں محفوظ کر لو
دوست
ایک حسین دوست
جس کا معتبر نام بہار کا حوالہ ہے
جسے ایک معاہدے کے تحت زمین پر بھیجا گیا
کہ گر تم کاغذ کے پھول کو بھی چُھو لو تو وہ بھی مہک اُٹھے گا
میں نے اندازہ لگایا ہے کہ
100 قیراط کے ہیرے کو اگر مسلسل ایک دہائی تک تراشا جائے
تو تمہاری مسکراہٹ سی چمک پیدا ہوتی ہے
آنے والے وقت کی دیو مالائی داستانوں میں تمہارا کردار
ایک ایسی دیوی سا ہوگا
جو آگ اور پانی سے مل کر بنی تھی.۔
ز ۔م

ZINDA-MURDA
 

تجھے کچھ خبر بھی ہے
دن رات تیری یاد میں جلتی میری آنکھوں کی چمک
دن بدن ماند پڑتی چلی جا رہی ہے
تنہائی میں انسان جذبات کی انتہا پر ہوتا ہے
کل رات
میں تمہارا نام پُکارتا رہا
کسی چھوٹے بچے کی طرح
میں نے دیواروں پر تمہارا نام لکھا
کہ شاید کوئی معجزہ رونما ہو جائے
یہ بیوقوفی نہیں
بے بسی تھی ۔
ز۔م

ZINDA-MURDA
 

"علم کی اگلی سرحد یہ جاننا ہے کہ احساسات کیسے پیدا ہوتے ہیں"
~مارگریٹ چیمبرز

ZINDA-MURDA
 

تکلیف اور مصائب کی بھی ایک حد ہوتی ہے جسے انسانی دل برداشت کر سکتا ہے جیسے پانی میں اگر نمک ملایا جائے تو ایک وقت آتا ہے جب نمک پانی میں گُھلنا بند کر دیتا ہے
~سارہ واٹرس

ZINDA-MURDA
 

وہ حسین لڑکی
شہر بھر میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے
احتجاج
دھرنوں
اور مزاحمتوں سے اُسے کوئی سروکار نہیں
اُس کے لئے
اپنے بالوں کی آوارہ لٹ کو
چہرے سے
کان کے پیچھے تک لے جانے کا نام ہی انقلاب ہے
اسشا#⁦❤️⁩۔

ZINDA-MURDA
 

اور ایک تم ہو کہ
جو دن بدن حسین سے حسین ترین ہوتی ہی چلی جا رہی ہو ۔
اسشا#⁦❤️⁩۔

ZINDA-MURDA
 

بنديا والی شاعرہ
دل نامی ایک پرنده
تمہارے بالوں سے لٹ لے اُڑتا ہے
اور اس سے اپنا گھونسلا بناتا ہے
اسشا#⁦❤️⁩۔

ZINDA-MURDA
 

عقل کے بُلند معیار پر ہونا بھی انسان کو غیر سماجی بناتا ہے۔
~آرتھر شوپن ہاور

ZINDA-MURDA
 

خواہشات کے بھنور میں اکثر دل پھنس کر رہ جاتا ہے
کسی مچلتے سینے پر سر رکھ کر دھڑکن سننے کے عادی
رات گئے لاکھ رومانوی گیت سن لیں
نیند نہیں آتی
میں ہر رات آسمان پر
ستاروں کی ترتیب سے تمہارا نام لکھ کر
نظام فطرت کو بگاڑنے کی ایک سرسری سی کوشش کرتا ہوں
کسی کلی سے پھول بننے کے عمل کو گرائمر میں جانے کیا کہا جاتا ہے؟
لیکن باہم ہماری سانسوں کے ملنے سے
میری ایک نظم مکمل ہوتی ہے۔
اسشا#⁦❤️⁩۔

ZINDA-MURDA
 

ہر جدائی اپنے اندر موت کا ذائقہ رکھتی ہے اور ہر ملن دوبارہ جی اٹھنے کا اشارہ دیتا ہے
~آرتھر شوپن ہاور

ZINDA-MURDA
 

کسی خوبصورت عورت کی موت، بلاشبہ اس دنیا کا سب سے بڑا شاعرانہ موضوع ہے
~ایڈگر ایلن پو
ز۔م

ZINDA-MURDA
 

ہم مٹی سے تخلیق ہوئے ہیں تو ہم میں پھول کیوں نہیں کِھلتے؟
ز۔م

ZINDA-MURDA
 

نئی دریافت ہونے والی کہکشاں کا ایک حصہ
محبت کرنے والوں کے لئے مختص کر دیا جائے گا
چاند کا نام بھی
اُس شخص کی محبوبہ کے نام پر رکھ دینا چاہیے
جو سب سے پہلے چاند پر گیا
صدیوں پُرانے دیوتا
جن کے ماننے والے اس دنیا میں نہیں رہے
کیا وہ کسی سیارے پر آج بھی سرگرم ہوں گے؟
مجھے ہمدردی ہے اُس لڑکی سے کہ جس کی
آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے پڑ گئے اور
کوئی انہیں چومنے والا نہیں
مجھے پسند وہ لڑکی ہے کہ جس کی آنکھیں
پیرس کی شام کے جیسی گہری ہیں
روپے کی گرتی ہوئی قدر پر بحث کرتے ہوئے
میں اُس کے بالوں میں لگی پینسل دیکھ کر سوچ رہا تھا
کہ اس کاربن کے ٹکرے سے
دنیا جہاں کی کامیاب معیشت لکھی جا سکتی ہے.
ز۔م