کتنی اچھی ہیں طوائف زادیاں
سارے مردوں سے پیار کرتی ہیں۔
زندہ مردہ۔۔۔
رنڈی کے جنازے کو کوئی پڑھنے نہیں جاتا لیکن اس رنڈی کے پاس جانے والے مرد کے جنازے پر سب لوگ جاتے ہیں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
یاد رکھیے ہمارے موجودہ معاشرے کا جب کوئی مرد یہ کہے فلاں لڑکی سے پیار کرتا ہوں تو اس کا مطلب کہ وہ عشق کے نام پر اس کے کپڑے اتارنا چاہتا ہے اور اُسے ننگا دیکھنا چاہتا ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
جس معاشرے میں ہوس کے پجاری چار سال کی بچی کو بھی نہ بخشیں وہاں رنڈی کا وجود ایک نعمت ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
یہ بڑی بڑی داڑھییوں والے نماز پڑھتے جارہے ہیں لیکن ہر ایک چہرے پر حیوانیت مصلے پر بیٹھی نظر آتی ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
ہم نے طوائف کے علاوہ کسی عورت کو خود مختار نہیں دیکھا اس لیے ہمیں ہر خود مختار عورت طوائف لگتی ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
کل کا عاشق وفا تلاش کرتا تھا اور آج کا عاشق جگہ ڈھونڈتا ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
موجودہ معاشرے کے مردوں کے نزدیک نکاح کے معنی محض کپڑے اتارنا ہے، لہذا میں ہر رات مختلف نکاح کرتی ہوں۔۔۔
طوائف کے خط سے۔
زندہ مردہ۔۔۔
اگر رنڈیوں کا وجود نہ ہو تو ہمارے معاشرے کے شریف زادے مردوں کی بھوکی پیاسی اور ہوس ذدہ نظریں اپنی ماں، بہنوں کی چھاتیوں پر مرکوز ہوجائیں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔
ہمارے معاشرے کے بےغیرت مرد گلی میں جاتی عورت کو یوں تاڑتے ہیں جیسے کتے گوشت کو۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں رنڈی کی کمائی کو حرام سمجھا جاتا ہے جبکہ غریب لوگوں کا حق مارنے والا اور کرپشن کرنے والا دھڑا دھڑ میلاد کرواتا ہے ، مسجد میں چندہ دیتا ہے ، حج عمرے کرتا ہے لوگ اُس کی کمائی کو جائز قرار دیتے ہوئے حاجی صاحب کہہ کر بلاتے ہیں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
ہوس میں عورت کے پیر چاٹ بھی لیتا ہے
مرد کتا ہوتا ہے یہ کاٹ بھی لیتا ہے
عجیب محبت ہے آجکل آدم کے بیٹے کی
محبوب کو اپنے دوستوں سے بانٹ بھی لیتا ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
مرد اُس وقت تک عورت کو رنڈی نہیں کہتا جب تک وہ مفت میں ساتھ سوتی رہے۔۔۔
زندہ مردہ۔
ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں” عورت “ عورت پیدا ہونے پر رو رہی ہوتی ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
میں تھوکتا ہوں موجودہ معاشرے پر کہ جس میں بے غیرت مرد ایک غسل کر کے پاک ہو جاتا ہے جبکہ عورت اپنی پاکیزگی ثابت کرنے کے لیے پوری زندگی لُٹا دیتی ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
عورت کے پھٹے کپڑوں میں معاشرہ اس کا جسم دیکھتا ہے اس کی غربت نہیں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
محبت کی صحیح عمر صرف تین ماہ ہے اُس کے بعد چارپائی کی چَر چُوں چَرچُوں کے علاوہ کچھ نہیں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
اگر جسم کی نمائش کرنا ماڈرن اور ترقی یافتہ ہونے کی علامت ہے تو پھرجانور انسانوں سے زیادہ ترقی یافتہ اور ماڈرن ہیں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
روٹی کے بھوکے اگر فاقے ہی کھینچتے رہے تو وہ تنگ آ کر دوسرے کا نوالہ ضرور چھینیں گے ۔۔۔ مرد کی نظروں کو اگر عورت کے دیدار کا بھوکا رکھا گیا تو شاید وہ اپنے ہم جنسوں اور حیوانوں ہی میں اس کا عکس دیکھنے کی کوشش کریں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
محبت کرنے کے لیے کسی حد تک گھٹیا ہونا بہت ضروری ہے ورنہ جو لذت چاہیے ہوتی ہے نہیں مل پائے گی۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain