اگر مرد کو عورت کے دیدار کا بھوکا رکھا گیا تو وہ اپنے ہم جنسوں ہی میں اُس کا عکس دیکھنے کی کوشش کرے گا۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
ایک دن طوائف کی بیٹی جوان ہوئی تو ماں سے پوچھنے لگی ماں ! یہ پیار کیا ہوتا ہے؟ طوائف نے عجیب لہجے میں کہا “مفت کی عیاشی” کیونکہ ہمارے ہاں زیادہ تر محبت کی شادیاں ناکام ہوجاتی ہیں اور انجام جدائی اور رسوائی نکلتا ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
عورت کا دوسرا نام حرارت ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
رنڈی کے لیے ہر دن ایک جیسا ہوتا ہے ایک بار بتی بجھی تو سب ایک،
ہندو مسلمان کسی میں کوئی فرق نہیں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
اگر طوائف کا مطلب پیسے لیکر عزت کا سودا کرنا ہے تو پورا ملک ایک رنڈی کا کوٹھا ہے۔ معذرت' میں قلم کو Condom پہنانے کا قائل نہیں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
بیٹی کوئی پیدا نہیں کرنا چاہتا لیکن بستر پر عورت سب چاہتے ہیں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
مرد نے عورت کے ساتھ ابھی تک سونا ہی سیکھا ہے جاگنا نہیں اس لیے مرد اور عورت کا رشتہ اکثر الجھن کا شکار رہتا ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
سانڈ جب بُوسونگھ کر گائے کے پاس جاتا ہے تو اُس کو بدن پر عطر لگانا نہیں پڑتا اور جب کتا کُتیا سے عشق لڑاتا ہے تو وہ پہلے بیٹھ کر اسکیم تیار نہیں کرتا بلکہ وہ اپنے کام سے فارغ ہو کر ایک طرف بیٹھا ہانپ رہا ہوتا ہے۔
بلکل اِسی طرح جب ایک لڑکی اچانک آپ کے سامنے آتی ہے پھر آپ کے اندر یہ خواہش پیدا ہوتی ہے کہ وہ ساتھ لیٹی ہو در اصل عشق و محبت ایک حیوانی طلب ہے ہم بنیادی طور پر حیوان ہیں ہمیں حیوانیت سے ہی کام لینا چاہیے۔۔۔
زندہ مردہ۔
ایک رنڈی نے سرد آہ بھرتے ہوئے کہا۔۔۔ جلدی بھوک مٹا لو میرے بچے بھوکے ہیں ۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
رنڈیاں کسی بھی مذہب سے ہوں ایک عام عورت مرد کی نسبت آپ کو روحانی طور پر اپنے مذہب کے ساتھ بڑی مضبوطی کے ساتھ جکڑی نظر آئیں گی ۔ مثال کے طور پر مسلمان رنڈیاں جو ہیں وہ نماز ضرور پڑھیں گی۔ رمضان کے مبارک مہینے میں روزے رکھیں گی ۔ محرم میں اپنا دھندہ بند رکھیں گی ۔دراصل اس تجارت میں رنڈی اپنے جسم کو لگاتی ہے نہ کہ روح کو ۔ بھنگ یا چرس بیچنے والا ضروری نہیں کہ ان منشیات کا عادی ہو، ٹھیک اسی طرح ہر مولوی پاکپاز نہیں ہوسکتا ۔
جسم داغا جاسکتا ہے مگر روح نہیں داغی جاسکتی۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
عورت بِکے تورنڈی، مرد بِکے تو دولہا۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
عورت کو سب سے زیادہ ڈر کسی کے سامنے ننگا ہونے کا ہوتاہے جب اُسے ننگا ہونے پر مجبور کر دیا جاتا ہے تو پھر وہ معاشروں کو بھی ننگا کر دیتی ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
اگر ہم مسجدوں کا ذکر کر سکتے ہیں تو رنڈی کے کوٹھے کا ذکر کیوں نہیں کر سکتے جہاں سے لوٹ کر مرد مسجدوں کا رُخ کرتے ہیں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
ننگے جسم کو ڈھانپنے کے لیے کوئی مرد پیسہ نہیں دیتا مگر۔۔۔ کسی عورت کا جسم ننگا کر نے کے لیے اپنی دولتیں لٹا دیتے ہیں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
محبت کو کچھ عرصے بعد ٹوٹی ہوئی جوتی کی طرح گھسیٹنا پڑتا ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
اجنبی عورتوں کے ساتھ ہم بستری کے بعد اُن کی درد بھری آنکھیں تمہاری روح میں روتی رہتی ہیں اور تم سوئے رہتے ہو۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
ہمارے اس عجیب معاشرے میں اگر کوئی عورت اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے کم پیسوں میں جسم بیچتی ہے تو اُس کو رنڈی کہا جاتا ہے جبکہ اگر یہی عورت لاکھوں روپے میں اپنا جسم بیچے تو اس کو Model اور Star
کہا جاتا ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
جتنے چکر مرد، عورت کے در کے کاٹتا ہے۔ لفظ طوائف مرد کے لئیے بھی استعمال ہونا چاہئے۔ جس مرد کی وجہ سے ایک عورت کنجری یا رنڈی کہلاتی ہے، اُس کو تو کوئی اس سے بھی بڑے اعزازی نام سے پکارا جانا چاہئے۔ کیا ایسا ممکن نہیں کہ جس طرح مرد کو کوئی نام نہیں دیا جاتا اُس کی ہزار دل لگی، نظربازی، فراڈ اور بے وفائی کے باوجود، اُسی طرح چند بے حیا اور بے وفا حسیناؤں کو بھی محتاط الفاظ میں برا بھلا کہہ کر بخش دیا جائے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
میں ایک ایسے سماج کا حصہ ہوں جہاں کئی عورتوں کو اپنے بچوں کی بھوک مٹانے سے پہلے کئی غیر مردوں کی بھوک مٹانی پڑتی ہے۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
مرتی ہوئی ایک طوائف کے آخری الفاظ۔۔۔
“ہر شخص اپنے ذہن کا اعلیٰ فـرعـون تھا”
طوائف کے خط سے۔
زندہ مردہ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain