Damadam.pk
ZINDA-MURDA's posts | Damadam

ZINDA-MURDA's posts:

ZINDA-MURDA
 

اسے اردو پہ دسترس ہے پنجابی نہیں جانتی
میں آکھیا ڈھیر سوھنی اے، کیہندی سوچوں گی۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر۔۔
پھر رفتہ رفتہ قضاء ہوتے گئے۔۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

یہ جو عین , یہ جو شین , یہ جو قاف کرتا ہے
یہ لاحق جسکو ہو جاۓ اسے بےباک کرتا ہے
ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پر اب تک
یہ کس کلۓ کی نسبت جفت کو یوں طاق کرتا ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔

ZINDA-MURDA
 

زندگی الجھی الجھی سی ہے
جون ایلیا کے بالوں جیسی۔۔۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

عشق کو دیجیۓ جنوں میں فروغ
درد سے درد کی دوا کیجیۓ۔۔۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

عشق وہ ساتویں حس ہے کہ جسکو عطا ہو
رنگ سنائی دیں اُسے ، خُوشبو دکھائی دے۔۔۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

مانگی ہوئی محبت زہر سے بھی بد تر ہوتی ہے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

سسکیوں کی تال پر ہیں آرزوئیں محو رقص۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

بے حیا عورت۔
میرا جسم میری مرضی۔
با حیا عورت۔
میرا جسم سب کی مرضی۔
باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

گناہ ثواب، سزا جزا کی بھول بھولیاں میں پھنس کر انسان کسی مسئلے پر ٹھنڈے دل سے غور نہیں کر سکتا.
~
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

دنیا کی سب سے بور چیز شریف عورت ہے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

جنسی عمل محبت کا نقطہ آغاز ہے۔۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

خدا کو خط لکھوں گا خودکشی کا
لکھوں گا میں Resign کر رہا ہوں۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

من پنچھی ہے من تتلی ہے۔من تیز گرجتی بجلی ہے۔گردن کا پنجرہ توڑ چلے ۔ وہ اڑتی اڑتی بدلی ہے۔من نیل گگن کی ڈالی سے۔ کئی تارے توڑ کے لاتا ہے۔ من ساغر کی منجھداروں سے ۔کئی موجیں موڑ کے لاتا ہے۔ من ماہی گیر مچھیرا ہے۔
ہاں جل میں جسکا ڈیرہ ہے۔ من بازی گر ہے باتوں کا۔
من سناٹے کا سایہ ہے
۔من دھرتی دین دھرم سے بھی پہلے۔کن فیکون کی کایا ہے۔من اندر باہر باطن ظاہر ہے
صوفی ہے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

مذہبی محبوبہ ، ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست
تینوں وفادار ہوتے ہیں۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

زندگی کے سب رشتے عارضی ہیں۔ چاہے وہ موت سے ہو طلاق سے یا نقلِ مکانی سے انسان کو ہر رشتے کو جلد یا بدیر خدا حافظ کہنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

کیوں معکدے میں شیخ جی بنتے ہو پارسا؟
آنکھیں بتا رہیں ہیں کہ ۔
نیت خراب ہے۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

عورت کبھی بھی مرد شناس نہیں رہی ہمیشہ منافق، مکار اور جھوٹے مرد سے دھوکہ کھا کر مخلص مرد کو دھوکہ دے کر اپنا انتقام لیتی ہے.۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

مرد کا عشق عورت کی محبت سے کئی گنا مضبوط ہوتا ہے۔ عورت محبت کر لے تب بھی رسم و رواج کی زد میں کسی اور کے ساتھ گھر بسا لیتی ہے لیکن مرد اگر عشق کر لے تو وہ اس عورت کو کبھی کسی دوسرے مرد کے لئے نہیں چھوڑتا کیونکہ یہ اسکی انا برداشت نہیں کرتی.۔
زندہ مردہ۔

ZINDA-MURDA
 

ادھیڑ عمر کی بیوہ ہو زندگی جیسے
کہ ہنس پڑے بھی تو لگتا ہے رونے والی ہے۔
زندہ مردہ۔