روبرو اس کے مجھے بات نہ سوجھی کوئی
کتنا سوچا تھا، اسے باتوں میں الجھاوں گا۔
زندہ مردہ۔
ہمیں تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی۔
گھر شیخ کا گھی کے چراغوں سے روشن ہے۔
زندہ مردہ۔
فارغ وقت کی بے قراریاں محبت نہیں کہلاتیں۔
زندہ مردہ۔
دل میں محبت کا بیج ضرور ڈالو اسے پودا بننے دو پر اسے درخت میں تبدیل مت ہونے دو کیونکہ بعض "سخت" چیزیں نقصان دہ ہوتی ہیں.۔
زندہ مردہ۔
شادی کا مطلب صرف بستر
نہیں
اور خاوند کا مطلب صرف رات کا ساتھی نہیں۔
زندہ مردہ۔
آخری ملاقات
"تم مجھے بھول تو نہیں جاو گے " وہ آنکھیں آنسووں سے بھر کے بولی ۔
" یہ کیسے ممکن ہے بھلا کہ میں تمہیں بھول جاوں ، سانس لینا بھول سکتا ہوں لیکن تم کو ہرگز نہیں "
یہ بات سن کر ان کے قریب ہوا سے سرسراتے پتے ، فضا میں اڑتے پرندے اور پھولوں پرآڑتی تتلی سب ایک لمحے کو رک گئے لیکن_____ اگلے ہی لمحے ایک استہزائی قہقہہ لگا کر سب کے سب آگے چل پڑے ۔ کہ ایسے کتنے ہی وعدے وہ ہواوں کی نذر ہوتے دیکھ چکے تھے ۔....۔
زندہ مردہ۔
خوبصورت عورت کی احمقانہ باتیں بهی الہام کا درجہ رکھتی ہیں۔
زندہ مردہ۔
دیکھنے والے اس چیز کو دیکھنے سے عاری ہیں جو "حقیقت" ہے پر وہ اس چیز کو دیکھ بھی رہے ہیں پر اس بات سے انکاری ہیں کہ "انہوں نے کچھ دیکھا".
یہیں سے اصل خرابی شروع ہوجاتی ہے جب دیکھنے والے دیکھنے سے انکار کریں,سننے والے سننے سے,اور پکارنے والے پکارنے سے,.۔
زندہ مردہ۔
ہر مرد مرد نہیں ہوتا کچھ بلا کے شیطان بھی ہوتے ہیں۔
زندہ مردہ۔
انسانی نفسیات ہے کہ یہ جتنا بڑا جرم کرتا ہے یا جتنا بڑا مجرم ہوتا ہے وکیل بھی اتنا ہی تگڑا رکھتا ہے
آپ نے ملاحظہ فرمایا ہو گا کہ سیٹھ صاحب نے ساری زندگی حرام کمانے کا کوئی موقع نا جانے دیا لیکن آخر پر کوئی مسجد بنوا دی یا کوئی ہسپتال و مدرسہ وغیرہ بنا دیا کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ یہ دوسری زندگی میں میرے وکیل ہونگے
آپ نے یہ بھی دیکھا ہو گا کہ طوائفیں صدقہ خیرات بھی بہت کرتی ہیں اور اسلامی تہوار بھی پورے خشوع و خضوع کے ساتھ مناتی ہیں یہ ختم بھی کثرت سے کراتی ہیں اور انکے دن کا آغاز بھی مناجات سے ہوتا ہے
کیونکہ یہ انکا اندر کا احساس گناہ ہوتا ہے جو انہیں مذہب میں پناہ لینے پر مجبور کرتا ہے اور وہ بھی ان تمام عملیات کو اگلی زندگی میں اپنا وکیل سمجھتے ہوئے ادا کرتی ہے۔
زندہ مردہ۔
محبت کو لفظوں میں نہیں لہجوں میں تلاش کر
اے غافل ۔
الفاظ تو منافق کے پاس بھی ہوتے ہیں۔
زندہ مردہ۔
ايندڙ صدي تائين انسان ھن گولي کان ھجرت ڪرڻ شروع ڪندو،
ممڪن آھي ته ٻئي گولي تي انسان جي ڄمار ھن گولي جي ڄمار کان وڌيڪ ھُجي،۔
زندہ مردہ۔
نه مسجد جي نه مندر جي
ڳالھ سڄي آ اندر جي۔
زندہ مردہ۔
جو دسترس میں ہیں ۔
ان پر ہاتھ ڈالو۔
جو پہنچ میں نہیں ہیں ۔
ان پر نظر ڈالو۔
مولبی کا مطالبہ ۔
زندہ مردہ۔
آپ کو کس نے بنایا ؟
مسلم.. خدا نے بنایا .
مسلم دا ابا , انی دیا میری محنت کتھے گئ ؟ ۔جے میں ساتھی لا لیندا تے فیر۔؟
زندہ مردہ۔
نہیں ہے کوئی وجود۔ شرک ۔۔
شیخ جی آپ کس سے ڈرتے ہیں ؟
ایک ہی ہے واحد و یکتا وہ رب
شرک کرنے کے لئے " ہمسر" تو کہیں سے لاؤ۔۔؟
زندہ مردہ۔
انسانی نفسیات ہے کہ یہ جتنا بڑا جرم کرتا ہے یا جتنا بڑا مجرم ہوتا ہے وکیل بھی اتنا ہی تگڑا رکھتا ہے
آپ نے ملاحظہ فرمایا ہو گا کہ سیٹھ صاحب نے ساری زندگی حرام کمانے کا کوئی موقع نا جانے دیا لیکن آخر پر کوئی مسجد بنوا دی یا کوئی ہسپتال و مدرسہ وغیرہ بنا دیا کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ یہ دوسری زندگی میں میرے وکیل ہونگے
آپ نے یہ بھی دیکھا ہو گا کہ طوائفیں صدقہ خیرات بھی بہت کرتی ہیں اور اسلامی تہوار بھی پورے خشوع و خضوع کے ساتھ مناتی ہیں یہ ختم بھی کثرت سے کراتی ہیں اور انکے دن کا آغاز بھی مناجات سے ہوتا ہے
کیونکہ یہ انکا اندر کا احساس گناہ ہوتا ہے جو انہیں مذہب میں پناہ لینے پر مجبور کرتا ہے اور وہ بھی ان تمام عملیات کو اگلی زندگی میں اپنا وکیل سمجھتے ہوئے ادا کرتی ہے۔
زندہ مردہ۔
کچھ رشتوں کو نبھانے کے لئے
ھم پوری ایمانداری سے بے ایمانی کرتے ہیں۔
زندہ مردہ۔
میرے لئے پھر چائے ہی شراب کی تاثیر رکھتی ہے۔
رات کو چائے پی کر لوگوں کی نیند اڑتی ہے اور میں چائے پی کر سوتا ہوں۔
زندہ مردہ۔
رندِ خراب کو اگر شراب کی یہ خرابی وصف معلوم ہوتی، تو کب کا مئے نوشی کو حرام سمجھ چکا ہوتا۔!۔
زندہ مردہ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain