محبت کیجیے آنٹیوں سے۔
لڑکیاں تو نادان ہوتی ہیں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
اپنے عقائد میں شدت پسندی بلکل ہونی چائیے۔
جیسے ہم دوسروں کے عقائد کو پامال کرتے نہیں تھکتے بلکل ایسے ہی۔کسی مختلف عقیدہ رکھنے والے کو بھی اپنی بات کہنے کا ہمیں اسے پورا حق دینا چائیے خواہ وہ کتنی بری ہی بات کیوں نہ ہو کیونکہ فطرتاً ہر انسان آزاد ہے ۔بجائے کہ اس پر کفر کے فتوے لگا کر قتل عام کرنا منتقی اعتبار۔سے میری نظر میں محض گھٹیا عمل ہونے کے علاوہ کچھ نہیں۔۔۔
مذہبی شدت پسند بہن/امی سے بحث کے بعد ایک پوسٹ تو دل ہلکا کرنے کے لیے بنتی ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
محبت کی بےخودی بھی عجب بےخودی ہے۔
پہلے پہل اس میں صرف گھائل ہونے والے کو اپنے درد کا پتہ چلتا ہے۔اور باقی ساری دنیا بےخبر ہوتی ہے۔اور پھر رفتہ رفتہ وہ مقام بھی آجاتا ہے جب ساری دنیا کو اس جنوں کا پتہ چل جاتا ہے۔مگر جو خود اس دور جنوں سے گزر رہا ہوتا ہے۔صرف اسی کو خبر نہیں ہوتی کہ وہ ایک چلتا پھرتا اشتہار بن چکا ہے اور جہاں سے وہ گزرتا ہے فسانہ بن جاتا ہے۔۔۔
اقتباس ۔۔۔
ایک محبت اور سہی۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
سجی ہوئی ہے ستاروں سے مے کدے کی فضا
کہ رات تیرے تصور میں ڈھل کے آئی ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
جب تیرا شر پسند , نیک ھُوا
تب تُو آیا اگر، تو کیا آیا..۔
زندہ مردہ۔۔۔
مجھے ہے نٹ کھٹ سی پاک دامن پری کی خواہش
مگر پری کو گناہ گاروں سے مسئلہ ہے۔ ،
زندہ مردہ۔۔۔
عشق کو شرک کی حد تک نہ بڑھا
یوں نہ چُھپ ہم سے خُدا ہو جیسے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
تیری چوڑیوں کی قسم زندگی دائروں کے سوا کچھ نہیں ہے ۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
دل کی مسند پہ ترا نام ہے چسپاں جاناں
اب تذبذب نہ دکھا, بیٹھ جا,سلطانی کر۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
اب اسے کھیلنا جو آ گیا ہے
اب وہ خطروں سے کھیلتی ہو گی۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
آج دیوانِ محبت وہ لکھتے ہیں جن کے محبت لکھنے اور کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
حسیں کئی ہیں، کوئی وفا شعار بھی تو ہو۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
تیری ضد نے تجھے تالاب بنا رکھا ہے
تُو مرے پاؤں بھگوتا تو سمندر ہوتا.۔
زندہ مردہ۔
میں دے تو دوں تجھے ننگے بدن کی تصویریں،
مگر یہ کیسی محبت کا باب ہے پیارے؟
سنا ہے تیری بہن نے بھی خود کشی کر لی؟
کہا نہیں تھا ! زمانہ خراب ہے پیارے !
زندہ مردہ۔۔۔
رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہمزباں کوئی نہ ہو۔۔۔
زندہ مردہ۔
تمہـــیں سوچـوں
تــــو ۔۔۔۔
جینے کا ارادہ رقص کرتا ہے۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
میں نے خود اس کو گناہوں کی طرح چھوڑ دیا
وہ مجھے چھوڑنے والا تھا عبادت کی طرح۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
اک خیال نے وحشت زدہ کیا تھا.
کہ کوئی تیسرا موجود تھا کہانی میں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
یہ دنیا طعنے دے گی تم کو۔۔۔
دور رہا کرو ہم بگڑے ہوئے لوگ ہیں۔۔۔
زندہ مردہ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain