Damadam.pk
Z_AIN's posts | Damadam

Z_AIN's posts:

Z_AIN
 

ﯾﮧ ﻟﺐ ﺍﺏ ﮐَﺮﺏ ﺳﮯ ﺩُﮐﮭﻨﮯ ﻟﮕﮯ هیں
ﺧُﺪﺍﻭﻧﺪ____اب ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﻣﺴﮑﺮﺍﺅﮞ ؟؟

Z_AIN
 

Hy there ! we need male and female staff for seo in lahore gulberg .. if any one is interested conract me

یہ تلخیاں یہ اذیتیں میری روح میں یوں اتر گئی
میں شہد سے کب زہر بنا میری ذات مجھ میں الجھ گئ🖤
Z  : یہ تلخیاں یہ اذیتیں میری روح میں یوں اتر گئی میں شہد سے کب زہر بنا میری ذات - 
Sad Poetry image
Z  : -M o O d Y - 
خوشی؟
جو چاہا وہ سب مل جانے کا نام نہیں!
بلکہ جو کچھ ملا ہوا ہے اس سے لطف اٹھانے کا نام ہے
Z  : خوشی؟ جو چاہا وہ سب مل جانے کا نام نہیں! بلکہ جو کچھ ملا ہوا ہے اس سے لطف - 
جو میرے بال نہ بکھرنے دیتی تھی کبھی
     مجھے اس حال میں دیکھے گی تو مر جاۓ گی...
Z  : جو میرے بال نہ بکھرنے دیتی تھی کبھی مجھے اس حال میں دیکھے گی تو مر جاۓ - 
لکیریں کھینچ کے مٹّی پہ بیٹھ جاتا ہوں،
یہاں مکاں تھا، یہ بازار، یہ گلی اُسکی..!!
Z  : لکیریں کھینچ کے مٹّی پہ بیٹھ جاتا ہوں، یہاں مکاں تھا، یہ بازار، یہ گلی - 
میں نے زندگی کو اکثر زندہ لوگوں کی 
آنکھوں میں مرتے دیکھا ہے
Z  : میں نے زندگی کو اکثر زندہ لوگوں کی آنکھوں میں مرتے دیکھا ہے - 
ﺁ ﻃُﻮﺭ ﭘﮧ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﮯ ﺑﺎﻗﯽ
ﺷﺎﯾﺪ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺧﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ۔۔🥀
Z  : ﺁ ﻃُﻮﺭ ﭘﮧ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﺷﺎﯾﺪ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺧﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ۔۔🥀 - 
وہ لُٹے پٹے سے قافلے
جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے
جو وطن بنا کے چلے گئے
جو چمن سجا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہیں 
 ہمیں یاد ہیں
Z  : وہ لُٹے پٹے سے قافلے جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے جو وطن بنا کے چلے گئے جو چمن - 
اس  کی  آواز  مجھے  شور  کی  جانب  کھینچے
ایک  چاہت  ہںے  جو  لاہںور  کی  جانب  کھینچے
Z  : اس کی آواز مجھے شور کی جانب کھینچے ایک چاہت ہںے جو لاہںور کی  - 
ایسا نہیں کہ بِن تیرے ٹھہری رہی حیات_
لیکن کٹی ہے دِل کو میرے کاٹتے ہوئے_!
Z  : ایسا نہیں کہ بِن تیرے ٹھہری رہی حیات_ لیکن کٹی ہے دِل کو میرے کاٹتے ہوئے_! - 
*آپ آسمان تو نہیں بن سکتے.!*
*لیکن کسی کے لیے  " آس اور مان "  تو بن سکتے ہیں.!
Z  : *آپ آسمان تو نہیں بن سکتے.!* *لیکن کسی کے لیے " آس اور مان " تو بن سکتے - 
ان پڑھ بھی پکار اٹھے گا مکتوب ھے سچا،
ھم ایسے سرخ رنگ سے تمہیں تحریر کریں گے
Z  : ان پڑھ بھی پکار اٹھے گا مکتوب ھے سچا، ھم ایسے سرخ رنگ سے تمہیں تحریر کریں گے - 
Z_AIN
 

اور وہ لڑکا...
جو چاہتوں کے نشے میں بہک رہا تھا
اب نفرتوں کے زہر سے سنور رہا ہے
.
.
-M o O d Y🍂

Sad Poetry image
Z  : اگر تُم یُوں ہی______ راضی ہو ، تو میں بھی قُربان اپنی اذیتوں پہ - 
Beautiful People image
Z  : سیاہ لیلیٰ بھی مجنوں کو دی نہ دُنیا نے تمہاری والی کی رَنگت تو خاصی بہتر - 
تیرا دعوٰی ہے کہ دنیا بڑی دیکھی ہوئی ہے___!!
تو نے دیکھا ہے کسی شخص پہ روتا ہوا دکھ___؟؟
🥀❤️🔥
Z  : تیرا دعوٰی ہے کہ دنیا بڑی دیکھی ہوئی ہے___!! تو نے دیکھا ہے کسی شخص پہ روتا - 
صَاحِب عَقل ہَیں آَپ اِک مَسئلہ تُو حَل کِیجیے.    
رُخِ یَار نہیں دِیکھا کِیا مِیری عِید ہُو گَئ...🙃
Z  : صَاحِب عَقل ہَیں آَپ اِک مَسئلہ تُو حَل کِیجیے. رُخِ یَار نہیں دِیکھا - 
Z_AIN
 

Eid Mubbarak Sab ko .n5