Damadam.pk
Z_AIN's posts | Damadam

Z_AIN's posts:

Beautiful People image
Z  : ️قد افلح المومنون○♥ ️بیشک کامیاب ہو گئے ایمان والے.💯 - 
Believe me 🙃
Z  : Believe me 🙃 - 
Z_AIN
 

خوبصورت ہونا اہم نہیں، اہم ہونا خوبصورت ہے

Z_AIN
 

ہم کہانی کے وہ بوسیدہ اداکار جنہیں
زندگی کیا ہے، بتانے کے لیے مارا گیا

Kuch samjh aya ?
Z  : Kuch samjh aya ? - 
Funny joke
Z  : .c1.c1... - 
Happy programmers day|
Z  : Happy programmers day| - 
Today is your day ...
Z  : Today is your day ... - 
Social media post
Z  : تیری مسکراہٹیں ہیں طاقت میری ✨🌸♥️ - 
میں انسانوں کے ہجوم کو پسند نہیں کرتا کیوں کہ ہجوم کا تصور صرف قیامت سے متعلق ہے.
مجھے ایک پھول..
ایک ستارہ..
ایک انسان چاہیئے...🖤
Z  : میں انسانوں کے ہجوم کو پسند نہیں کرتا کیوں کہ ہجوم کا تصور صرف قیامت سے - 
Z_AIN
 

جس وقت تیرے ہاتھ نے چھوڑا تھا میرا ہاتھ
وہ وقت میری آنکھ کے حلقوں میں پڑا ہے🥀🖤

Z_AIN
 

اپنی پسندیدہ چیز سے دستبردار ہونا اذیت کی آخری
حد ہوتی ہے اور اس اذیت کو سہہ جانا ہی صبر ہے...

Z_AIN
 

میں غالب کو نہیں پڑھتا جو منا لوں گا
🌾تم لوٹ کر مت آنا میں جون شناس لڑکا ہوں

Z_AIN
 

روٹی کو ڈھونڈتا ہوا کوڑے کے ڈھیر پر
دیکھا ہے میں نے چاند کا ٹکڑا ابھی ابھی

Z_AIN
 

ایک وقت تھا کہ سات رنگوں میں کھیلتے تھے ہم
اور اب اب تو گلاب بھی کالے اچھے لگتے ہیں

Z_AIN
 

آج رکھے ہیں قدم اس نے میرى چوکھٹ پر
آج دہلیز میرى چھت کے برابر_____ ہوى ھے

Z_AIN
 

🖤درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا
💔اور پھر دیکھ ہم نے بھی انتہا کردی

دیکھا ناں ٹوٹ پھوٹ گیا جا بجا وجود
تم دوست تھے خیال نہیں کر سکے مرا
Z  : دیکھا ناں ٹوٹ پھوٹ گیا جا بجا وجود تم دوست تھے خیال نہیں کر سکے مرا - 
Z_AIN
 

کبھی کبھی بہت کچھ ہوتے ہوئے بھی۔۔۔!!!🔥
کچھ نہیں ہوتا سوائے ایک گہری چپ کے۔۔۔!!!💔

Z_AIN
 

کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں
نجانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں
میں آخری چراغ ہوں اہل و عیال کا
کیسے بجھوں گا یار سویرا کئے بغیر ؟