میں نے پوچھا ہی نہیں اس کا حال احوال
چہرہ دیکھ کر اس کا ساری بات سمجھ گی
بچھڑ کر مجھ سے کتنی بار مرا ہے وہ
_________🙏🙏🙏☺️💔
کیسے گزرا ہر دن کیسے رات سمجھ گئی
معتبر بن کے ڈستے رہے لوگ....!
🖤😏
کاش...ہم بھی چہرہ شناس ہوتے...!
راستے کسی کے دوست نہیں،
☺️🔥🔥
منزل کے لئے سب ہی کو بھٹکنا پڑتا ھے۔
کچھ نفرت کی نظر ہوا میرا یہ وجود

باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا
غیروں میں تو گنیں گے ہر گز تمہیں نہیں
😏🔥
اپنوں میں بھی شمار تمھارا نہیں رہا
نہ سوال وصل نہ عرض غم نہ حکایتیں نہ شکایتیں
_______🔥🔥
ترے عہد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے گئے 😒
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
______
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
اے شخص اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہے
____________
یہ بھی قبول ہے کہ تجھے چھین لے کوئی
یہ وفا کی سخت راہیں یہ تمہارے پائے نازک
😒😒🔥💔
نہ لو انتقام مجھ سے مرے ساتھ ساتھ چل کے
بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم
😐🖤🖤_________
قسطوں میں خود کشی کا مزہ ہم سے پوچھیئے
🔥🔥
کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرنا
________
😒🔥🔥
ایک ہی شخص سے دو بار محبت کرنا
تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی
😒😒💔
بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا
دل دھڑکتا ہے تو اٹھتی ہیں بدن سے ٹیسیں
__________🖤😐
🔥🔥
عشق نے باندھ کے مارا ہے خدا جانتا ہے
جانتی ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی
☺️🔥🔥__________
پوچھنا تھا کہ ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی
اس کا ہونا بھی بھری بزم میں ہے وجہ سکوں
😒🔥🔥
کچھ نہ بولے بھی تو وہ میرا طرف دار لگے
غمگین بھی ہے ترک مراسم پے وہ مگر
☺️________________🔥🔥
لہجے کی تلخیوں پے ندامت نہیں اسے
طلب نے کھائیں ہیں وہ ٹھوکریں راہ تمنا میں
😒🥀
کہ آخر مجھ سے شرمانے لگی ہے آرزو میری____________🦋🔥
پھر ان کی گلی میں پہنچے گا پھر سہو کا سجدہ کر لے گا
☺️☺️💔🔥🔥
اس دل پہ بھروسا کون کرے ہر روز مسلماں ہوتا ہے
جھلک رہی تھی نگاہوں سے اجنبیت بھی
💔
ہم اپنا جان کے کیا ان سے گفتگو کرتے
اے آہ دل میں رہ کہ پردہ رہے ترا
😖😖🙏🔥🔥
جاتی ہے دوڑ دوڑ کے تو بے اثر کہاں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain