Damadam.pk
ZaLiM_Kurii_000's posts | Damadam

ZaLiM_Kurii_000's posts:

ZaLiM_Kurii_000
 

چاہ کر بھی پوچھ نہیں پاتے حال ان کا. 💔
ڈرتے ہیں کہی کہہ نہ دیں تمہیں یہ حق کس نے دیا😢😢

ZaLiM_Kurii_000
 

نہ جواب دے نہ سوال کر🖤
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر🙏
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا😒😒
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

تیرے بعد اداسی میری روح میں جذب ہو گئی
😐😐🔥🔥🥀🖤
پھر رونقیں مجھے زہر لگنے لگی🌚

ZaLiM_Kurii_000
 

بڑے مشکل دور سے گزرا ہوگا وہ شخص۔۔۔
☺️☺️
جو رونے والی بات پر بھی مسکرا دیتا ہے۔۔!!

ZaLiM_Kurii_000
 

کبھی دیکھو گے کفن کی گرح کھول کے میرا چہرہ
😐😐💔
بند ہونگی وہ آنکھیں جنہیں روز تم رلایا کرتے تھے

ZaLiM_Kurii_000
 

کون ہے یہ میری میت پہ صف ماتم بچھائے ہوئے
.g5
ہوگئی ہو اگر اداکاری تو اٹھو دفناؤ مجھے

ZaLiM_Kurii_000
 

اب خواہش ہے کؤئی دھیرے سے میری آنکھوں پر ہاتھ پھیرےاور کہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🙏🙏💔

ZaLiM_Kurii_000
 

بہت رلایا ہے قسم سے ان لوگوں نے پیار کی خاطر
اے موت !!!!
اگر تم ساتھ دو تو سب کو رلانے کا ارادہ ہے میرا
🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
😐😐💔
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں

ZaLiM_Kurii_000
 

تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں
😒😒😖😖
کبھی تم کو محبوب سمجھ کر کبھی خود کو مجبور سمجھ کر

ZaLiM_Kurii_000
 

آج ہم دل کھول کے بہت روے 💔
لے ڈوبی ہمیں تھکاوٹ صبر کی 💘😞🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے اپنی کیفیت بتانے کے لیے
پھر بھی دل کرتا کوئی
کوئی سن لے.۔۔۔۔۔😞
سنمبھال لے۔۔۔۔۔😔
سمیٹ لے۔۔۔۔۔۔😭

ZaLiM_Kurii_000
 

ہمارے پاس تو صرف تمہاری یادیں ہیں😥
🔥😐
زندگی اسے مبارک جس کے پاس تم ہو 💔🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

ہو سکتا ہے تو میرے بنا بھی بتا لے زندگی
🖤😞💔
ممکن ہے میں اپنے ساتھ بھی گزارا نہ کر سکوں

ZaLiM_Kurii_000
 

کیا کہوں اس کے بارے میں دل دکھایا ہے جس نے میرا
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
آگ بجھانے کو بھی وہ ہی آیا گھر جلایا جس نے میرا

ZaLiM_Kurii_000
 

تم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانے والے
__________😐😐
محبتوں میں ہمارا قصہ مثال ہوتا_🔥💔

ZaLiM_Kurii_000
 

غنیمت سمجھ تو صبر مرا ابھی میں لَبا لَب بھرا نہیں
________😐😞😞
وہ مجھے مردہ سمجھ رہا ہے پر ابھی میں مرا نہیں

ZaLiM_Kurii_000
 

نہ پکاریں گے تمہیں ہم سے یہ وعدہ لے لو
______🙏🙏😒😑
شرط یہ ہے کہ کبھی یاد نہ آنا تم بھی

ZaLiM_Kurii_000
 

جتن میں لاکھ کرتی ہوں ہنسی لاؤں میں چہرے پہ
_________💔💔😐🔥🔥
مگر تیری محبت کی کمی ، ہمیشہ مات دیتی ہے

ZaLiM_Kurii_000
 

اسے یہ شکوہ کہ میں اسے سمجھ نہ سکی
🖤🔥_________.a1
مجھے یہ مان کہ میں جانتی فقط اسی کو تھی