بے زباں نہ سمجھ میری خاموشی کو
شور کرتا نہیں ہے کبھی گہرا پانی😒😑😑🔥🔥
اگر آپ کا نام "آپ"ہو
اور میرا نام"میں" ہو تو
زیادہ cute کون ہوا
😜🤔😒🙈🙈
دنیا کی سرکس میں سب سے بڑا تماشا محبت کا ہے
بے شمار حسرتیں نہ پالئے
😒🙏🔥🔥
جو ملا ہے بس اسے سنبھالئے
عشق ہے تو شک کیسا
نہیں ہے تو حق کیسا
بہت سدھر گئی ہوں صاحب
دور رہتی ہوں اب اچھے لوگوں سے
😜
بہت برے تھے نہ ہم
فرشتے مل گئے کیا
😏
دلیل سے بات نہ کرنے والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔د۔۔۔۔ پہ نقطہ کا حقدار ہوتا ہے
چھوڑ دیا ہے تم سے محبت کرنا بھی😏
تم اب مجھے اس کے بھی لائق نہیں لگتے

تم زمانے کی بات کرتے ہو

میرا مجھ سے بھی فاصلہ ہے بہت
تیرے ہوتے ہوئے بھی اے خالق
😒😞😞
مجھ پہ ہر شخص نے خدائ کی
برباد کرنے کے تو اور بھی راستے تھے
😒😒🔥🔥
نجانے انھیں محبت کا ہی خیال کیوں آیا
سب کے اختلاف اپنی جگہ
😏😏
مگر مجھ پہ جچتا ہے اب مختلف ہونا
کر رہی ہوں نظر انداز

خاموش ہوں اندھی نہیں
آج تو دل کے درد پہ ہنس کر
🔥🔥
درد کا دل دکھا دیا میں نے
ایک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
😐😐🔥🔥
کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں
ویسے ہی تمہیں وہم ہے ۔۔ افلاک نشیں ہیں
🙏🙏🔥🔥😒
تم لوگ بڑے لوگ ہو ،ہم خاک نشیں ہیں
کون سے وہم کے پردے تھے دلوں میں حائل
🔥🔥😞😞
کیوں تیری زات میری زات نہ ہونے پائی
جب جب رونے کو من ہوا میرا
تب تب جی بھر کے مسکرائی ہوں میں
💔🙂💯
ہم نے چہرے پر اطمینان سجا کر
آئینے کو ہمیشہ گُمراہ ہی رکھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain