Damadam.pk
ZaLiM_Kurii_000's posts | Damadam

ZaLiM_Kurii_000's posts:

ZaLiM_Kurii_000
 

اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں.e2

ZaLiM_Kurii_000
 

پہلے دوستی پھر محبت اور پھر بلا وجہ نفرت
بڑی ترتیب سے ایک شخص نے تباہ کیا ہے مجھے.g5😏😏🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

جس کی چوٹ پر ہم نے مرہم لگائے______
ہمارے واسطے پھر اس نے نئے خنجر منگائے.a1💔🔥🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

اب آواز آئی تو نکال کے پھینک دوں گی
_________________
💔🔥
اے دل
کہا نا تو مر چکا ہے تیرا کوئی نہیں ہے
اناللہ وانا الیہ راجعون.g5

ZaLiM_Kurii_000
 

مطلب یہ کہ بھولی نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو
_____________.g5
پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تم سب کے بعد آتے ہو😒

ZaLiM_Kurii_000
 

میں بتاوں کیوں میرے دل سے اتر گیا ہے وہ
مرے سے پیار کر کے سامنے ہی مکر گیا تھا وہ.g5

ZaLiM_Kurii_000
 

کبھی کبھی دل چاہتا ہے
رووں
چیخیوں
چلاوں
_______اور_____
مر جاوں😒😒☺️

ZaLiM_Kurii_000
 

خدا کرے_____میرے جانے کے بعد اسے
میرے سے بلا کا عشق ہو جائے.g5😏

ZaLiM_Kurii_000
 

غلطی ایک صفحہ ہوتی ہے😒
اور رشتہ پوری کتاب👨👩👧💑📓📚
کبھی بھی ایک غلطی کے لئے 🙏🔥
پوری کتاب خراب نہیں کریں🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

نظر نہ آئے تو اس کی تلاش میں رہنا
سامنے آئے تو نہ پلٹ کے دیکھنا اس کو🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

مجھے سمجھنے کے لئے
آپ کا سمجھ دار ہونا بھی ضروری ہے.e2😏😠😠

ZaLiM_Kurii_000
 

مجھے اب ڈھونڑنے کی کوشش مت کرنا😏🔥🙏
تم نے راستہ بدلا تھا اور میں نے "منزل"

ZaLiM_Kurii_000
 

تحریر کر مجھے دو لفظوں میں
.g5
ایک درد_________دوسرا ضبط

ZaLiM_Kurii_000
 

ورد وظیفے__________شام سویرے
دفع محبت____________دور محبت😒🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

میں خود کو تجھ سے مٹاوں گی احتیاط کے ساتھ
تو بس نشان لگا دے جہاں جہاں ہوں میں.g5🔥🔥🙏

ZaLiM_Kurii_000
 

کمال کا پیر ہے عشق
مرید کر کے چھوڑ دیتا ہے 😑😑😑🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

کافی شریف ہوں میں 🙈
پر میں اپنی شرافت بھول جاتی ہوں
جب کچھ لوگ
اپنی اوقات بھول جاتے ہیں.g5😏

ZaLiM_Kurii_000
 

فنا کو چھوڑ بقا ہو جا
"میں"کو چھوڑ "لا" ہو جا😑🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

کیا کہا ☺️😏زہر خریدنے جا رہے ہو
یہ دکانوں پہ نہیں لوگوں کی زبانوں پہ اصلی ملتا ہے.g5😒😒

ZaLiM_Kurii_000
 

جو تم نے کبھی کی ہی نہیں
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے 🔥🔥😑