میرے ہوتے ہوئے بھی اگر کسی اور کو دیکھ کر مسکرائے ہو پھر تم اپنے کہاں اپنے کے بھیس میں پرائے ہو 😒😒 دل بھی ٹوٹے گا اور وہ سپنے بھی جو تمہارے ساتھ لگائے ہیں🔥🔥💔 تم اپنی اداوں میں فریب جو چھپائے ہو اور سوال صرف یہ پوچھنا ہے کہ جب تمہیں خوشی اور مسکراہٹ وہ دے رہا ھے تو تم میری زندگی میں کیا کرنے آئے ہو💔💔 ؟؟؟؟؟؟؟؟