کسی کی رسوائیوں کے ڈر سے خاموش ہیں ورنہ
..!!!! لکھنے پہ آجائیں تو قلم سے قلم کا سر قلم کر دیں..!!!🔥🔥🔥
کوئی سمجتھا ہی نہیں ....
صاحب
اتنے مشکل تو نہیں ہیں ہم .....😭😭😭😞😣😣😒
کہاں سے لائیں ھر روزاک نیادل
💔❣❣🖤
توڑ نے والوں نے تو تماشہ بنارکھا ہے.
میرا خستہ حال دیکھ کر تیرے پھول سے ہونٹ کھل اٹھے 🙂💔💔🙏
مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ
وہی اپنی طرز وفا رہی ، وہی انکی مشق جفا رہی 😒😒
وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح جیسے میرا کوئی خدا نہیں
حیرت تو یہ ہے کہ تو بھی کمسن تو نہیں ہے😣😣😭🔥
پھر کیوں میں تیرے ہاتھوں میں کھلونوں کی طرح ہوں🖤🖤
محبت دیکھی میں نے زمین کے لوگوں کی وصی 😒🖤🔥
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے ہیں💫💫
ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے 😒😣😋🖤🖤😒
ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا
کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں 😒😒🖤💔💫💙
سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی
یاد آتے ہیں آج اُف گناہ کیا کئے 😣😣
پہلا کہ محبت کر لی آخری یہ کہ تجھ سے کر لی
کتنے وظائف پڑھتے ہو کتنی دعاويں مآنگتے ہو
😒😒
اعمال اچھے ہوں تو انعامات مآنگتے اچھے لگتے ہو..
اے اللہ احکام تیرے مرنے نہیں دیتے 😣😣😒😭😭 اور لوگ مجھ کو جینے نہیں دیتے..
گماں کس پر کریں صوفی ادھر ہے اس طرف واعظ😒😣🤔
خدا رکھے محلے میں سبھی اللہ والے ہیں.. ....
پہلے دل تسلیم کرے ذات_کیبریائی
پھر آسمان کھول دیتا ہے در شفائی.. ....
لا کر قریب کوئی توجہ نہ دی گئی💔 میں دُور جا چُکی تو پُکارا گیا مُجھے.
جانے والوں کو اجازت ..🔥 رہنے والوں کو شکریہ
خود اپنے سے ملنے کا تو یارا نہ تھا مجھ میں
میں بھیڑ میں گم ہو گئی تنہائی کے ڈر سے
زباں زباں میں محبت کا ورد ہے لیکن
🎭🙏🔥🔥
دِلوں دِلوں میں محض وقت کا گزارا ہے
منا رہی ہوں ترے بعد برسیاں اپنی
کہ جی لیا تھا ترے ساتھ جتنا جینا تھا.......! 🙏🤫😏
وہ کہتا ہے ___ پھر سے دل لگاؤ
خسارے پر خسارہ كس لیے جی؟؟؟😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain