میں اپنی ہی الگ دنیا بنانے کی عادی ہوں
میں لوگوں سے ان کی قربت کی بھیک نہیں مانگتی🔥
تم سے نفرت بھی اب نہیں کرنی
یہ بھی تعلق کی ایک علامت ہے🙏😐
تیڈی کم عمری دے فیصلے ھن
ساڈی ساری عمر تباہ تھی گئی 😐🖤🖤
میڈا حال ثبوت ھے اجڑن دا،
آغاز وی میں انجام وی میں
بندے جانڑدے هن پہچانڑدے نئیں،
مشہور وی میں گمنام وی میں
اوہ نئیں ملیا، مت مل گئ ہے،
کامیاب وی میں ناکام وی میں
میڈے "شاکر" گناہ هن گردن تائیں،
معصوم وی میں بدنام وی میں.
وت شاکر کھیڈ مقدراں دی
فی الحال جدا تھئی گئے آں🖤🖤🙏
بھول سکتا ہے تو میری اُلفت😒😐💔
میں نہ بھو لوں گی تیری یہ بات کا غم۔😞
تعزیت کے لئیے آئیں نا
میری خواہشیں مر گئیں ہیں __!!😔
الجھے گا وہ خود سے ہر روز کئی بار
😔💔بھاگے گا،دیکھے گا ،کہیں دستک تو نہیں ہے
پھر گھونٹ دیجئے گا گلا شوق سے مگر
کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجئے💔😭
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے 😒😐🖤
میری قسمت میں غم گر اتنا تھا
دل بھی یارب کئی دیے ہوتے 😒💔😥
جو اس میں اتری تو طوفان ہی ملیں گے مجھے
میں جانتی ہوں کہ وہ موج ہے کنارا نہیں😒🖤🖤
میں اس کے معنی و مقصد کے سنگ چنتی رہی
وہ ایک حرف جو احساس کو کچلتا رہا
پہلے پڑاؤ سے ہی اسے لوٹنا پڑا😐
لمبی مسافتوں سے جسے اجتناب تھا
مجھ میں ہیں گہری اداسی کے جراثیم اس قدر🤫😐💔
میں تجھے بھی اس مرض میں مبتلا کر جاؤں گی
وہ مجھ سے اپنا پتا پوچھنے کو آ نکلے
😏😏💔
کہ جن سے میں نے خود اپنا سراغ پایا تھا
مجھی کو طعنۂ غارت گری نہ دے پیارے🙏🖤🤫
یہ نقش میں نے ترے ہاتھ سے مٹایا تھا
شکل کچھ یاد ہے کچھ بھول چکی ہے اس کی😒🖤😐
کوئی دن تھے کہ مکمل مجھے ازبر کوئی تھا
چُپ چاپ کیوں پِھرو ہو کوئی بات تو کرو
حل بھی نکالتے ہیں _____ ملاقات تو کرو
خالی ہوا میں اُڑنا ____ فقیری نہیں میاں
دل جوڑ کے دِکھاؤ، _____ کرامات تو کرو
رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں
🤫🖤دَرد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں
چَھوڑ جانے والوں کو رَوک تو نہیں سکتے
مُدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں💔💔🎭🤫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain