Damadam.pk
ZaLiM_Kurii_000's posts | Damadam

ZaLiM_Kurii_000's posts:

ZaLiM_Kurii_000
 

کسے خبر کہ میری روح کے دریچوں میں
غمِ حیات کے کتنے چراغ جلتے ہیں
🖤🤫🎭
میرے شعوُر کا دکُھ کون جان سکتا ہے
کہ میرے ذهن میں کتنے خیال پلتے ہیں..!!🖤🖤

ZaLiM_Kurii_000
 

ذرا سی دیر کو سکتے میں آگۓ تھے ہم
کہ اک دوجے کے رستے میں آگۓ تھے ہم
جو اپنا حصہ بھی اوروں میں بانٹ دیتا ہے
اک ایسے شخص کے حصے میں آگۓ تھے ہم
🍁🍁

ZaLiM_Kurii_000
 

عاجزی کے لباس میں🔥
دلوں کے فرعون ھے لوگ 🔥.g5

ZaLiM_Kurii_000
 

دل بھی توڑا تو سلیقے سے نہ توڑا تم نے
💔💔🖤🖤
بے وفائی کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں

ZaLiM_Kurii_000
 

تم جفا پر بھی تو نہیں قائم
🖤🖤🖤🖤🖤
ہم وفا عمر بھر کریں کیوں کر

ZaLiM_Kurii_000
 

وہی تو مرکزی کردار ہے کہانی کا 🤫
اسی پہ ختم ہے تاثیر بے وفائی کی 🙏🖤💔🎭

ZaLiM_Kurii_000
 

نہ مدارات ہماری نہ عدو سے نفرت .a1
نہ وفا ہی تمہیں آئی نہ جفا ہی آئی .e2🖤🖤

ZaLiM_Kurii_000
 

اب اگر میں تیرے ہجر میں مر جائوں
.g5
تو یہ نہ کہنا رب کی مرضی تھی 🙂

ZaLiM_Kurii_000
 

در حقیقت خطا تھی دونوں کی
🖤😒😞🔥🔥🔥🖤
اس کو جانا تھا میں نے جانے دیا

ZaLiM_Kurii_000
 

ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﺘﮧ ہی ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﮯ ﺗﮏ
.i5💔💔
ھﺠﺮ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﻣﺠﻬﮯ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺩﮮ ﮔﯽ

ZaLiM_Kurii_000
 

لاکھ کرو گزارش لاکھ دو حوالے
🔥💔💔
چھوڑ ہی جاتے ہیں چھوڑ جانے والے🖤💟

ZaLiM_Kurii_000
 

ہاتھ بھی جاتے ہوئے وہ تو ملا کر نہ گیا۔
😒🔥🔥🔥😐
میں نے چاہا تھا جسے سینے سے لگا کر رونا۔

ZaLiM_Kurii_000
 

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
😊😒🔥👏👏.g5
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے

ZaLiM_Kurii_000
 

Today is my Last day on Dd Due to my Wedding ceremony and i Am leaving Dmadam😁😁😁😎Aj sb ko brdasht krna pry ga 😒😒

ZaLiM_Kurii_000
 

ذرا سی خوش کیا ہوتی ہوں
😒😒🔥😥
قسمت کو برا لگ جاتا ہے

ZaLiM_Kurii_000
 

بہت سن لیا عید مبارک
😒😒😂😂😂😜
اب شادی مبارک سننا چاہتئ ہوں

ZaLiM_Kurii_000
 

تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے
😒😒🔥
ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا

ZaLiM_Kurii_000
 

اس عید پر ہم
رسم محبت کا رخ موڑ دیں گے
.g5
تیری چوڑیاں لا کر
سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے☺️🙄😒

ZaLiM_Kurii_000
 

عید مبارک
جو ناراض ہیں 😡
جو دور ہیں 🏃🏻
جو بات کرنا نہیں چاہتے 🤔
جو تعلق رکھنا نہیں چاہتے ✍
ان سب کو میری طرف سے عید مبارک 🤗

ZaLiM_Kurii_000
 

🌷عید مبارک🌷
🌷ساری انسانیت کو
عید الفطر کی بابرکت ساعتوں
اور پر مسرت لمحات میں
عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دکھوں کے بجائے
خوشیوں سے جوڑے۔
آمین