Chand Mubarak to All
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ھے
🙏☺️😊
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ھے
دل میں تو سبھی رکھتے ہیں
😁😁😁
میں تمہیں فریج میں رکھوں گی😂😂
تاکہ تم دوسرے لڑکوں کی طرح خراب نہ ہو جاو😜😫🤦♀️🙈😅😅😅
کوشش کریں وہ شخص آپ کو ہمیشہ مسکراتا ہوا ملے
جسے آپ روز آئینے میں دیکھتے ہیں☺️☺️😎
افطاری کے بعد ہوتے ہیں تین ہم یار
میں ____ برتن 🤦♀️🤦♀️
لیمن مکس بار😂😂😂
مارکیٹوں میں لوگوں کا رش دیکھ کے
کرونا کہتا ہے😜
" تسی لنگ جاو پا جی ساڑی خیر اے"😁😄😂🤣😂🤣😂🤣
میرا دل کرتا کوئی مجھے کہے کہ
دل کھول کہ پنگے لو
😁😁😄
باقی میں خود سنبھال لوں گا 😎😂😂😒
کہا میں دنیا کی واحد لڑکی ہوں
🙄😫🤔
جو رونے کے بعد آئینے میں دیکھتی ہوں کی کیسی لگ رہی ہوں😄😄😃😎😊😂
سنو نا مجھے عیدی میں تمہارا گردہ چاہیئے
🙊🙈🙏
میں نے آئی فون
xs_max
لینا ہے😁🤣😂🤣😅😉
کوئی سونے دا کل ماہیا🙄
Don't be sad------
just chill Mahiyaa😂😂😂🤣😜🙊🙈🙈
بہت سی غلطیاں ہوئیں زندگی میں
لیکن_________
جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہوئیں
ان کا خمیازہ سب سے زیادہ بھگتنا پڑا🔥
"آج میں آپ کو دنیا کی سات بہترین "کیز
کے بارے میں بتاوں گی
:
:
:👈اے کی
👉او کی
۔۔۔۔تینوں کی🤷♀️
مینوں کی 😏
اونوں کی 😜🤨
ہویا کی 🤦♀️🙎♀️
سانوں کی 🙄😒
مزید معلومات کے لئے فالو کریں😂😂😂😜🤣
ابلیس جا چکا تھا زنجیروں کی جکڑ میں
😒😒😣
پہچان کر لو خود کی اپنی اپنی نظر میں
میری محبت اک سمندر تھی
🔥😊
میں نے قطرہ قطرہ اس پہ لٹا دی
💔💔
وہ بھی بڑا سخی نکلا
اس نے ساری ہی غیروں پہ لٹا دی 🔥🔥
مجھے سکول کا بستہ پھر سے تھما دو نہ
ماں _______🔥😓
زندگی کا سبق مجھے بہت مشکل لگتا ہے 🔥🔥🔥😥
اس کی آنکھوں کو کہاں آتا تھا رونا
پاگل ________🔥🔥🔥
میں!نے پھر رو کے دکھایا تھا ایسے روتے ہیں
جاناں____😣😣😥💔💔
وہ میرے ضبط کا اندازہ کرنے آیا تھا
😊😊💔
میں ہنس کے زخم نہ کھاتی تو کیا کرتی
بشر پہ درد سارے حلال کر کے
🔥🔥😣😣😣😓😓
اے رب خودکشی کیوں حرام کر دی
مجھے تم سے پاکستان کے قرضے جتنی محبت ہے
😏😏👊☺️☺️💕
اور یہ بھٹو کی طرح ہمیشہ زندہ رہے گی
وہ جن کو تو میسر ہے
🔥🔥🔥😣😣
ہاں میں ان سے جلتی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain