Damadam.pk
ZaLiM_Kurii_000's posts | Damadam

ZaLiM_Kurii_000's posts:

ZaLiM_Kurii_000
 

ہزار جام تصدق ۔۔۔۔ہزار مئہ خانے
😏💕💕🔥
نگاہ یار کی لزت شراب کیا جانے

ZaLiM_Kurii_000
 

تو معجزے سکوت کے ہم کو بھی کر عطا
.g5😐🔥
ہم حال دل سنائیں_____مگر گفتگو نہ ہو

ZaLiM_Kurii_000
 

عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں 😒🔥🔥😣
تم لوگ تو پیار میں مار دیتے ہو.g5

ZaLiM_Kurii_000
 

ہنجو پلے پان دی گل اے
😣😣🔥🔥😐
عشق نرے نقصان دی گل اے

ZaLiM_Kurii_000
 

تمہاری یاد کا موسم
.g5
کبھی ہجرت نہیں کرتا

ZaLiM_Kurii_000
 

میزان عشق میں باربار تولا
😣😣🔥
مسکان یار طبیب لقمان سے بہتر نکلی

ZaLiM_Kurii_000
 

بے نام آرزو کی وجہ نہ پوچھئیے
🔥🔥😐😒💔
اک اجنبی تھا روح کا درد بن گیا

ZaLiM_Kurii_000
 

Good night....

ZaLiM_Kurii_000
 

مجھے اچھی لگی ان کی ادا
💔💔🔥😐
چار دن کا عشق اور پھر الوداع

ZaLiM_Kurii_000
 

ایک ایسی لڑکی سے نفرت کرتے ہو جو ماں باپ کی خوشی کے لئے آپ کو چھوڑ گئی
.g5
تو کل کو فخر کرو گے اگر ایسی بیٹی آپ کی ہوئی😒😒🔥💔

ZaLiM_Kurii_000
 

کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے
کبھی داغ دل نے جلا دیا
🔥🔥💔💔
اے جنون عشق بتا ذرا
مجھے کیوں تماشا بنا دیا

ZaLiM_Kurii_000
 

یقیں مانو اس نے محبت میں مجھے اور نکاح میں کسی اور کو چنا🔥🔥💔💔

ZaLiM_Kurii_000
 

بنت حوا سدھر جاو ____😐😐😒
ابن آدم کھیلتا ھے دلوں سے💔🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

آپ تھوڑا سا وقت نکال کے اپنے دماغ کی صفائی کروا لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پلیز🙊🙄🙄😂😂

ZaLiM_Kurii_000
 

بغیرت تو بہت دیکھے ہیں
🙊🙊🙊
تمہارا اپنا ہی ایک مقام ہے😜😜

ZaLiM_Kurii_000
 

خواتین و حضرات توجہ فرمائیں
.g5
:
:
:
یہاں،نہیں اپنے کام پر🙈🙊😜😂😂😂

ختم ہو گیا اب دور محبت 
.g5😑🔥🔥
مجھے اب خود سے بھی نفرت ہے
Z  : ختم ہو گیا اب دور محبت .g5😑🔥🔥 مجھے اب خود سے بھی نفرت ہے - 
میں نے کب کہا کہ میں حسین ہوں
یا محبتوں کی امین ہوں.a1
میری گفتگو میرا آئینہ ___میرا انتخاب میری مثال ہے.g5
Z  : میں نے کب کہا کہ میں حسین ہوں یا محبتوں کی امین ہوں.a1 میری گفتگو میرا آئینہ - 
جیت ہی جیت ہوں مات ہی مات ہوں
.g5😏🔥🔥
میں تیرے اختیار سے آگے کی بات ہوں
Z  : جیت ہی جیت ہوں مات ہی مات ہوں .g5😏🔥🔥 میں تیرے اختیار سے آگے کی بات ہوں - 
ایک طرف لمبی امیدیں
.g5 ایک طرف کل نفس ذائقہ الموت😊💔💔🔥
Z  : ایک طرف لمبی امیدیں .g5 ایک طرف کل نفس ذائقہ الموت😊💔💔🔥 -