کتنی تکلیف ہوتی ہے نہ اس انسان سے اپنی نا قدری کروا کر
جسے آپ نے سب سے زیادہ چاہا ہوتا ہے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رو کر اللہ کے سامنے مانگا ہوتا ہے🔥🔥😑
کسی کی میٹھی باتوں کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ آپ اس کے لئے خاص ہیں
بعض دفعہ کبوتر کو کھلانے کے لئے نہیں بلکہ اسے پکڑنے کے لیے دانا ڈالا جاتا ہے😒😒😐
لوگ بدلتے نہیں بس ان کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آجاتے ہیں
میں آپ کہ قریب ہوں پھر بھی سکوں نہیں
😏
یوں کیجئے جناب گنوا دیجئے مجھے
یہ بڑا دکھ ہے کہ اب ہمارا ایک دوسرے کے دکھ سے کوئی بھی واسطہ نہیں رہا😐🔥🔥🔥
روح آزاد یو مجبور تقاضا نہ رہے
😑
ہے تمنا کہ مجھے کوئی تمنا نہ رہے
عمر ترتیب سے نہیں گزاری ہم نے
🎭😐
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ہم
میرے غصے کا اثر کیا ہو گا
😒☺️☺️🔥🔥
مجھے غصے میں ہنسی آتی ہے
دوست ملے ڈنگر
اور
جانو ملا کنجر
😳😂🤣😂🙊اچھا اچھا سوری 😂🙊🙈
آرزو کے کنول کھلے نہ تھے
💔🔥☺️
فرض کر لو ہم ملے نہ تھے
صرف اپنا خیال رکھنا تھا
☺️💔
یہ بھی نہ ہو سکا ہم سے