آئینہ جب اٹھایا کرو
😏😏
پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو
لگتا ہے بد دعا کے اثر میں ہوں
دل تو جلتا تھا______ فٹے منہ آج ھاتھ بھی جل گیا😖😖😐😐😓
Larky Ko khawab me lrki Ny Thapar Mar dia ......Larka 2 Hafty Bank nhi gya😂🤣🤣🤣Q k bank k Bahir likhaa tha ....Hum badlty hain ap k Khwaab ko Tabeer me😳🙊😜😂
کچھ لوگ نماز کے بعد موبائل ایسے چیک کرتے
جیسے قبولیت کا میسج آنا ہو 😂🤣😂😜
Mjhy block ki Dhmkiaaa mil rhiii hain Admin sy Apeel hy kuch kiyaaa jaey us kaaa😒😒😏👊👊👊🙊🙊🙊
روٹھ جانے میں
دل جلانے میں
بھول جانے میں
میرا یار اول ہے
مسلہ بیچ کا نہیں ہوتا
😐😐
عشق ہوتا ہے ہا نہیں ہوتا
فیس بک کے سمندر میں اکثر حضرات جال تو مچھلی پہ پھینکتےہیں
لیکن ہاتھ ان کے ڈڈو آجاتا ہے😂😂😂😂🤣🤣🤣🙊🙊
سمجھدار لوگ بحث نہیں کرتے
🙊🙊🙈
تیلی لگا کر سائیڑ پہ ہو جاتے ہیں
لفظوں میں اتنا زہر کہاں سے لاتے ہو 🤔🤔😏
لگتا ہے سانپ فائی کر کے کھاتے ہو😂😂😂🙊
نشیلی آنکھیں ۔۔۔دھیما لہجہ___
حسن تو قیامت _____🙊☺️☺️😂😂🤣
وللہ ہم فنا ہو جائیں گے خود کو شیشے میں دیکھتے دیکھتے🙊🙈🙈
معافیاں مانگ لو بس
کرتوت نہ بدلنا🙈😂😂🙊🙊🙊
عظیم ہیں وہ عورتیں جو گھنٹوں برائیاں کرنے کے بعد بولتی ہیں
______چھوڑو ہمیں کیا کرنا 🤣😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain