Damadam.pk
ZaLiM_Kurii_000's posts | Damadam

ZaLiM_Kurii_000's posts:

ZaLiM_Kurii_000
 

بانو قدسیہ_____
شادی کا محبت سے کیا تعلق
کس نکاح نامے پہ دیکھا تم نے محبت کا خانہ😊😊

ZaLiM_Kurii_000
 

الفاظ اشارہ کریں گے جانے کا
تم آنکھیں پڑھنا اور رک جانا۔
.a5☺️☺️

ZaLiM_Kurii_000
 

محبت اندھی ہوتی ہے جناب دمادم والے نہیں
.a6احتیاط کیجیئے🙈🙈

ZaLiM_Kurii_000
 

آج دل چاہ رہا زور زور سے تالیاں بجاوں
اور درمیاں میں آپ کا منہ ہو😂🤣🙈🙈🙈

ZaLiM_Kurii_000
 

وہ کہنے لگا دل ٹوٹا تو کیسا لگا؟؟
میں نے بھی ایک رکھ کہ منہ پہ دی
اور کہا ایسا لگا😂🤣🤣🤣😒

ZaLiM_Kurii_000
 

نہیں عشق کا درد لزت سے خالی
😏🔥🔥۔
.g5
جسے ذوق ہے وہ مزہ جانتا ہے

ZaLiM_Kurii_000
 

کسی شام مجھے ٹوٹ کہ بکھرتے دیکھو
میری روح میں زہر جدائی اترتے دیکھو
.g5💔🔥🔥☺️
کس کس ادا سے تمہیں مانگا ہے رب سے
آو کبھی مجھے سجدوں میں سسکتے دیکھو

ZaLiM_Kurii_000
 

ہمارے حصے میں
عزر آئے_______💔
جواز آئے________🔥🔥
اصول آئے ____😐

ZaLiM_Kurii_000
 

لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے 😌😐
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا .j2

ZaLiM_Kurii_000
 

اندر جے گر صاف نہ ہووے
حج وی سیر سپاٹا ھو_____🔥😥

ZaLiM_Kurii_000
 

تمہارے ساتھ میرا خواب تک کا رشتہ ہے
🔥🔥😑🎭
لو ہو گئی ہوں میں بیدار____فی امان اللہ

ZaLiM_Kurii_000
 

رکھتے ہیں محبت کو تغافل میں چھپا کر
🎭🥀🔥
پرواہ ہی تو کرتے ہیں جو پرواہ نہیں کرتے

ZaLiM_Kurii_000
 

بے رخی تو خیر ہے
🔥🔥
بے حسی یاد رہے گی تیری

ZaLiM_Kurii_000
 

عقل سے خیرات مانگنے والو
.g5🔥🔥🎭
!!!_____عشق سے معزرت کو فورا

ZaLiM_Kurii_000
 

آپ ہی کا تو مسلہ ہوں
🎭🔥🔥
مجھے سوچئے کہ میرا حل نکلے

ZaLiM_Kurii_000
 

ایک خواہش جسے سمت کا ادراک نہیں😒😒
اک خلش ہے جو نامعلوم کدھر کھینچی چلی جاتی ہے.g5🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

میں نے سوچا تھا ہاتھ تھام لیں گے 😣😣🔥
آپ نے یہ کیا کر دیا_______صاحب😞😞

ZaLiM_Kurii_000
 

ربط الفت کہوں یا عشق کی معراج کہوں
😑😑🔥🔥
اپنے سائے سے بھی اب تیرا گماں ہوتا ہے

ZaLiM_Kurii_000
 

مجھ سے شعور عہد نے چھینی ہیں شوخیاں
🔥🔥😒🎭😑😣
آگے نکل کے_____عمر سے بڑھنا پڑا مجھے

ZaLiM_Kurii_000
 

سمجھے نہ کوئی سرسری سا تزکرہ مجھے
.g5🔥🔥
بھر پور ماجرہ ہوں۔۔۔حوالہ نہیں ہوں میں