ہمیں سامان میں رکھا ہی نہیں
کتنا بے ذوق تھا جانے والا
وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص
ایسی محفوظ پناہوں کو ترستا ہو گا 🔥🔥🎭
تیرے لہجے میں بات کرنی ہے 🎭
آج ممکن ہے احترام نہ ہو👊🔥
مسکراتے تیری طرح ہم بھی
کاش احساس مر گیا ہوتا😣🔥🔥😞
ہمارے ہاتھ کی ریکھا میں صرف ہجرت ہے
😒😑🔥🔥
ہمارے ساتھ سفر پہ اگر گئے تو بس گئے🎭
میرا بس اتنا ہی قصور تھا
میرے لہجے میں جی حضوری تھا __________________اب لہجہ بھی زہر ہے 😒😣😑اور قصور بھی نہیں
میں ہنجوں پی کہ چپ ہاں
😣😣💔🔥
تو ساہ پی کہ وی راضی نئیں
جدائی پر ہی قائم ہے نظام زندگانی بھی😣😣
بچھڑ جاتا ہے ساحل سے گلے مل کر پانی بھی🔥🔥😑😑
کسی کو بھی اتنی عزت نہ دیں کہ وہ آپکی بے عزتی کرنا اپنا فرض سمجھے😒😒
آج ایسا لگتا ہے کہ میری آخری قسط چل رہی
اور کہانی انجام پزیر ہونے والی ہے😑😣😣🤕
آج دل اداس ہے بہت اداس ہے
😑🔥🔥🔥😞
اور وجہ معلوم ہوتے ہوئے بھی نہیں معلوم
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ
😑😑🔥🔥
دل کچھ بھی نہ چاہے
بس اتنا خیال رکھئے گا کہ
🔥🔥
محبتوں کی قضا نہیں ہوتی
صبر بے مثال تھا ہمت تھی بلا کی میری
پر یہ بات تیری جو تھی سہنے میں ذرا وقت لگا مجھے😑😑_______
رقص الفاظ کر رہے ہیں یا میرے آنسو
مدار یار میں ہوں یا مقام عشق میں😑😑🎭🔥
مجھے عشق کے دھاگے میں پرو کر اس نے
🔥🔥😑
ساری محفل کو دکھایا پر زور تماشا
صاحب عقل ہو____ ایک مشورہ تو دو
احتیاط سے عشق کروں یا ____عشق سے 😑🔥احتیاط؟؟؟
میں لکھوں زندگی کے بارے میں
😑🎭
ایک تماشا تھا جو عمر بھر دیکھا
وہ ایک واقعہ تھا جو گزر گیا
😏😑🔥🔥
خاک محبت تھی ہم دونوں کی
جب ملو گے کسی اور سے تو جان جاو گے
😑😑🔥
اگر اچھے نہیں تھے تو برے بھی نہیں تھے ہم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain