ہو بھی سکتا ہے سفر آخری ہو میرا
☺️🔥🔥🎭
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاو ہم کو
ہماری نہ نیند پوری نہ خواب پورے ہیں
🎭
ادھورے لوگ ہیں لیکن عزاب پورے ہیں
روزے رکھتا ہے وہ سارے باقاعدگی سے😊
بس ایک میرا دل ہی نا رکھا گیا اس سے💔🥀
تیسرا شخص مسلہ تھا مگر
💔
ہم نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا 🔥🔥😑😑
100بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اس کو
ہر بار کہا دل نے_______تم دل سے نہیں کہتی 😒😒🔥🔥
تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا
👊
اب ہوش کی دنیا میں میرا تماشا نہ بنا😏😏🙏🔥🔥
عشق کے کوہ کاف میں ہوں
عقل کے اعتکاف میں ہوں
🔥🔥
پہلے پہل عزیز تھی دنیا
آج کل اختلاف میں ہوں🎭🃏
عشق ہوتا نہیں ____اترتا ہے
😏☺️🔥🔥
غار دل میں وحی کی طرح
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain