اس خاک کو ہدائت دے مولا
😞🙏😥
اس خاک میں ملنے سے پہلے
احساس کے ترجمے نہیں ہوتے
انھیں صرف محسوس کیا جا سکتا ہے😒
دیکھا جو زندگی کے تماشے کو غور سے 😒😒
ہر آدمی میں اور کئ_________آدمی ملے
کچھ لوگ حیات نہیں واحیات ہوتے ہیں اور تا حیات ہوتے ہیں 👊👊😏😏
I love myself now.Some days I Don't But I tRy To......☺️🙃
No ONe PyAyaR me😞☺️😒👊
ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا
یہی بتانے رمضان آتا ہے😒😒
ھاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم
💔💔
سکوں کی سانس لو اب تم🙏🙏
ہائے _____وہ آخری سفید لباس
😑😑
چیخیں ___صدمہ_____
کفن ______دفن🔥
میں نے مانا کہ میں کچھ بھی نہیں
🔥🔥🔥
ہاں پر ہر کوئی مجھ سا بھی نہیں
وہ توڑتا جوڑتا ہے روز مجھے
🔥😞😒
نقص کیا ہے مجھ میں بتاتا نہیں ہے
کبھی کبھی تعلقات قصور سے نہیں
😑😑
ذہنی فتور سے بھی ٹوٹ جاتے ہیں
کسی کے پاوں پہ ہوں گے
میرے تو دل پہ چھالے ہیں🔥🔥🔥😒😑😣
فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
کھلونے___عشق_____پیسہ
پھر___________
خداخدا😒🔥🔥
سر بہ سر زخم کی مثال ہوں میں
پھر بھی ہنس لیتی ہوں کمال ہوں میں
دیر کر دی جواب میں تم نے🔥🔥
اب کسی اور کا سوال ہوں میں😑😑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain