Damadam.pk
ZaLiM_Kurii_000's posts | Damadam

ZaLiM_Kurii_000's posts:

ZaLiM_Kurii_000
 

کبھی کسی سے ذکر جدائی نہ کرنا😒
ان آنسووں کو کبھی روشنائی مت کرنا🔥🔥
جہاں سے جی نہ لگے تم وہیں سے بچھڑ جانا
مگر خدا کے لئے بے وفائی مت کرنا🙏.g5

ZaLiM_Kurii_000
 

جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں
.g5😑😑🔥🔥
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں

ZaLiM_Kurii_000
 

ہمدرد کوئی کوئی
.g5😣👊👊🔥
سر درد ہر کوئی

ZaLiM_Kurii_000
 

تیری جھوٹی محبت پہ لانت
.g5👊👊😑🔥
تیرے حسن کی ایسی کی تیسی

ZaLiM_Kurii_000
 

گفتگو کیجئے احتیاط کے ساتھ
😑😑
لوگ مر بھی جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ

ZaLiM_Kurii_000
 

ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین
میں کہتا ہوں مر جاؤں گا وہ کہتے ہیں
آمین🙏💔🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

آج شدت سے دل کی خواہش ہے
🙏🔥💔💔
کوئی دے بددعا اور میں مر جاؤں

ZaLiM_Kurii_000
 

مثال خاک کہیں پر بکھر کے دیکھتے ہیں
.g5
قرار مر کے ملے گا توچلو مر کے دیکھتے ہیں

ZaLiM_Kurii_000
 

ہمارے بعد اندھیرا رہے گا محفل میں
.g5
بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لئے

ZaLiM_Kurii_000
 

نیند آئے گی تو ایک محشر برپا ہو گا
.g5🔥
لوگ روئیں گے بہت مجھ کو جگانے کے لئے

ZaLiM_Kurii_000
 

طلب موت کی کرنا گناہ کبیرہ ہے
🔥🔥
مرنے کا شوق ہے تو عشق کیوں نہیں کرتے

ZaLiM_Kurii_000
 

💔💔ھم بھی مرجائنگے ایک دن،،💔💔
💔💔کیا تم نے سنا نھیں" #کلُّ_نفس_ذاٌئقتہ_الموت"💔💖

ZaLiM_Kurii_000
 

کچھ پڑھ کے بخش دینا
🔥🔥
کبھی جو یاد آئیں ہم

ZaLiM_Kurii_000
 

سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے
😑😑😑🔥
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا۔

ZaLiM_Kurii_000
 

اب خواہش ہے کؤئی دھیرے سے میری آنکھوں پر ہاتھ پھیرےاور کہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَAmeen🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

روٹھوں گی اس طرح کہ پھر
.g5😑😑🔥
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے

ZaLiM_Kurii_000
 

میرے بعد بھی چلتے رہینگے قافلے یہاں
.g5🔥🔥🔥😑
اک تارے کے ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا

ZaLiM_Kurii_000
 

اناللہ وانا الیہ راجعون.g5🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

Meri 2 idz Kis ko chaheay wo ly lo .... girls ko dungi bs

ZaLiM_Kurii_000
 

تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ
تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ
گاہے گاہے سانسوں کی آواز سنائی دیتی ہے
گاہے گاہے بج اٹھتی ہے دل کے شکستہ ساز میں چپ
سناٹے کے زہر میں بجھتے لوگوں کو یہ کون بتائے
جتنا اونچا بول رہے ہیں اتنی ہے آواز میں چپ