Damadam.pk
ZaLiM_Kurii_000's posts | Damadam

ZaLiM_Kurii_000's posts:

ZaLiM_Kurii_000
 

اظہار پہ بھاری ہے __________خاموشی کا تکلم....!!😐😐
حرفوں کی زباں اور ہے ____آنکھوں کی زباں اور....!!🔥🔥🖤.i5

ZaLiM_Kurii_000
 

بڑا ناز تھا عدم ان کی چاہت کا،
🦋🦋__________😏🔥
اب کہاں چھپائیں ندامتیں اپنی..!!
🖤 .g5

ZaLiM_Kurii_000
 

خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے
__________.d6 🦋🦋
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدگی بھی بے مثال ہے.a1

ZaLiM_Kurii_000
 

تربیت کی بات ہے نہ صاحب
.a1😏😏
ورنہ جواب ایسے دیں کہ سوال پیدا ہی نا ہوں.g5

ZaLiM_Kurii_000
 

شرافت کے زمانے کا قصہ ہی ختم
___________.g5 😏😏🔥
آج سے جیسی دنیا ویسے ہم

ZaLiM_Kurii_000
 

اس نے سو عیب اٹھا کر میرے منہ پر مارے
.a1🔥🔥🖤
میں نے پوچھا تھا مجھ میں بُرائی کیا ہے

ZaLiM_Kurii_000
 

زندگی میں اس مقام تک پہنچو
.g5☺️☺️😏
کہ لوگ بلاک نہیں سرچ کریں

ZaLiM_Kurii_000
 

اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے
.g5😏😏
ہم لوٹ آے ہیں محفل میں دوبارہ

ZaLiM_Kurii_000
 

بات کسی کی ہو تو کیچڑ اچھال لو چاہے جتنا
________________.g5😏😏
خود پر بات آۓ تو ہر شخص بگڑ جاتا ہے
🔥✍

ZaLiM_Kurii_000
 

گرتے نہیں وقت کی آندھیوں کے آگے
🦅🦅_____🕊🕊🌬🌬🌫🌪.g5
جو پرندے اونچی پرواز کا شوق رکھتے ہیں
🦋🦋.a1

ZaLiM_Kurii_000
 

لبوں پہ آئی تھی ایک بات حرف حق بن کر
🦋🦋__________🤗😏
خبر یہ پھیلی جہاں میں کہ زباں دراز ہیں ہم🔥.a1

ZaLiM_Kurii_000
 

پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
.a1🔥🔥
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی

ZaLiM_Kurii_000
 

میں خود اقرار کر لوں گی کہ میں نے جان خود دی تھی.a1
سرِ محشر بھلا تجھ کو پریشان کون دیکھے گا
☺️☺️🔥🖤

ZaLiM_Kurii_000
 

بدلا جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے.e2
.g5
گرگٹ کو مات دے گئ فطرت جناب کی؟

ZaLiM_Kurii_000
 

کیسے آئیں گے تمہاری محفل میں ہم..😏😏
__________🔥🔥🔥🔥
تمہارا سب پہ مہربان ہونا ہم سے دیکھا نہیں جاتا.g5

ZaLiM_Kurii_000
 

وجہ پوچھنے کا وقت ہی نہیں ملا 😐
_________🦋
وہ لہجہ بدل کے اجنبی ہوتے گئے🔥🖤

ZaLiM_Kurii_000
 

تم کو کردار بدلنے میں مہارت ہے مگر .a1____________
کیا کرو گے اگر بدل دی کہانی ہم نے😏🔥🤫🖤✍✍

ZaLiM_Kurii_000
 

انہیں بے وفا جو بولوں تو توہین ہے وفا کی☺️🖤🔥
وہ تو وفا کر رہے ہیں کبھی ادھر تو کبھی ادھر۔.a1

ZaLiM_Kurii_000
 

خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا🔥🔥
اک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا😒🖤😒.i5

ZaLiM_Kurii_000
 

اس کو نفرت تھی بے وفاؤں سے.a1
کیسے خود نبھا رہا ہو گا🖤🖤☺️☺️