ترے مختصر سے رابطے گواہ ہیں اس بات کے😒🔥🔥🖤
تجھے دشوار لگتا ہے اب ہم سے تعلق رکھنا
وہ تو جزبات کی حرمت سے ہی نا واقف تھا
_________
کیسے ممکن تھا کہ وہ عشق کی عزت کرتا😒😒🖤
نہ کوئی عہد کر نہ ہم نوائی کر_____
_________☺️🙏🔥
بس دکھاوا چھوڑ_____ تسلی سے بے وفائی کر
🖤
😒سبھی قہقوں سے ______
سوگوں سے ______
روگوں سے _______🔥🔥
ہائے!!!!
دل بھر گیا لوگوں سے 🙏🖤🖤🖤
وفا اور تم خیال اچھا ہے
___________🦋🦋🦋☺️
بے وفا اور ہم الزام بھی اچھا ہے😒😒
خود تو ان کے مراسم زمانے سے_______
______________😐😒
پر_____ کمبخت ____🔥🔥🔥
مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا
میں تم سے اپنی قبر پہ اپنی فاتحہ کا حق بھی چھین لوں گی
یہ میری زندگی کی آخری وصیت ہوگی
💔💔💔🔥
عشق ہے اپنے اصولوں پہ ازل سے قائم_____🦋🦋🦋
امتحان جس کا بهی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا____________🦚🦚🥀🥀🔥🔥
محبت کھیل ہے قسمت کا صاحب 
زلیخا نام رکھنے سے یوسف نہیں ملتا☺️☺️🔥
کاش وقت کے صحرا میں لگے تجھے محبت __________کی پیاس
اور تو تڑپ کے مانگے مجھے پانی کی طرح🔥🔥😏😏
تاثیر ہی الٹی ہے اس جام محبت کی 😋😋
ہم جس کو پلاتے ہے وہ زہر اگلتا ہے🖤😒🔥🔥
ہميں آتا ہے عام سے خاص۔۔۔😒🖤
اور خاص سے خاک کرنا بھی 🔥🔥🔥
اتنا سوچا نہ کیجئے مجھ کو 
آپ کا مسئلہ نہیں ہوں میں 🙏😒😒
فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی مت کرنا ۔۔۔
_____________ میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں ۔۔
☝👆👆☝
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں😏😏🖤🤫
___زر لٹاتے رہو گے تو زیر دست رہے گی دنیا😒🔥
ذرا ہاتھ کھینچ کر تو دیکھو، کتنی مطلب _________پرست ہے دنیا______
الفاظ کی تلخیاں میری وضاحتوں کے قابل نہیں
_______🖤🖤_________🖤🖤______________
میرے سکوت کا تھپڑ کافی ہے ہر گستاخ لہجے کے لیے
🔥🔥🔥
مجھے ان اندھوں پر بہت ترس آتا ہے ____.۔.e
____جنھیں اپنی غلطی نظر نہیں آتی
😒😒
_____خود کو کل سمجھ بیٹھے ہیں
_________یہ کُن کے محتاج لوگ🔥🔥😒
پتھروں کے تو مزاج نہیں ہوتے تو ..
😒
پھر لوگ کیوں پتھر مزاج ہوتے ہیں💔🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain