Damadam.pk
ZaLiM_Kurii_000's posts | Damadam

ZaLiM_Kurii_000's posts:

ZaLiM_Kurii_000
 

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔🔥
قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!.a1

ZaLiM_Kurii_000
 

کرتے ہیں میری خامیوں______.e2
________ کا تذکرہ اس طرح😋😋
________لوگ اپنے اعمال میں🖤🖤
!!!فرشتے ہوں جیسے😒😒

ZaLiM_Kurii_000
 

مجھ کو چاہتے تم اگر تو پاتے مجھ کو😒😒
مجھ کو ہر روز پرکھ کر گنوایا تم نے🖤✍💫💔

ZaLiM_Kurii_000
 

وہ جانتا ہی نہیں ہے پیار میرا🔥☺️
اگر جان لیتا تو جان دیتا_______
💔💔🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

جانتا وہ کیسے انتظار کا دکھ🖤🖤
میں ہر پل جو اسے دستیاب تھی😒😒

ZaLiM_Kurii_000
 

ہم برے لوگ ہیں صاحب.g5
برے وقت میں کام آئیں گے🤗🤗🖤🤫

ZaLiM_Kurii_000
 

ارے____ اب مت آنا
مر چکا ہے دل______🖤🖤🤫🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

ٹھیک ہونا پڑے گا آپ کو صاحب_____
ہم بگڑ گئے تو تماشا ہو گا.g5😒

ZaLiM_Kurii_000
 

تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو
_______😒😒
میں جیسے چاہوں لگاوں بازی😒🖤
______💔💔
اگر میں جیتی تو تم ہو میرے
________🔥🍁🍂
اگر میں ہاری تو میں تمہاری.a1

ZaLiM_Kurii_000
 

شطرنج میں وزیر اور زندگی میں ضمیر
اگر مر جائے تو______؟؟.e2
تو سمجھو کھیل ختم
.g5😒😒

ZaLiM_Kurii_000
 

دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ھے 🖤🖤🔥🔥
میرے مرنے کی ______ کوئی دعا کر رہا ہے.a1

ZaLiM_Kurii_000
 

ٹوٹ کر چاہا تھا تمہیں_______ 🔥🔥
تمہیں چاہ کہ ٹوٹے ہیں💔💔🤫

ZaLiM_Kurii_000
 

میرے خیال سے اب ہم________.e2
تیرے خیال میں بھی نہیں ہیں 🖤🖤🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

ہمیں حوصلے بڑھانے پڑیں گے______
وہ فاصلے بڑھانے لگے ہیں.g5😋😋🔥🔥

ZaLiM_Kurii_000
 

اسے یہ گماں کہ مجھے کوئی اور میسر نہیں______☺️☺️🖤🔥
مجھے یہ فطور کہ دل کس کس کو دوں.g5

ZaLiM_Kurii_000
 

سوگ مناو_________🤫
اب ہم تمہارے نہیں رہے🖤🖤🙏.g5

ZaLiM_Kurii_000
 

گلہ بنتا ہی نہیں بے رخی کا____🔥🔥🍁🍂
دل ہی تو تھا بھر گیا ہو گا.e2🤗💔

ZaLiM_Kurii_000
 

ایسے بھولوں گی کہ____ 🤫🔥
صدا یاد کرو گے.g5🖤🤗💔

ZaLiM_Kurii_000
 

دونوں نے فکر چھوڑ دی_____ 🤗💔
اس نے میری ____ میں نے خود کی🖤🔥🤫💫✍

ZaLiM_Kurii_000
 

خود سے نفرت سی ہو گئی مجھ کو_____🔥☺️
خود کو بے کار کر لیا میں نے_____.i5😒🖤🖤