Damadam.pk
Za_Ra_Khan's posts | Damadam

Za_Ra_Khan's posts:

Za_Ra_Khan
 

یااللہ❤️
تُو وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ✨
تیری شان جل جلالہ❤️
تُو رحیم ہے تُو کریم ہے رحمان ہے تُو رحیم ہے💫
آدم کو تُو نے اِسم سکھاۓ نوح سے کشتی کو بنوایا آگ لگی گلزار بنایا آپ نے خلیل کو ہے بچایا 🌷
بھیج کے مصر میں یوسف کو شہنشاہِ مصر بنایا یونس کو پیٹ میں مچلی کے آیتِ کریمہ پڑھوایا🌹
تیرے حُکم سے موسیٰ نے دریاے نیل پار کیا مُردوں کو زندہ کرنے کا عیسیٰ کو معجزہ ہے دیا 🌟
آخر میں میرے آقا کو معراج پہ بُلایا دیدار ہے کرایا 💥
یاربِ مُصطفیٰ یاربِ مُرتضیٰ کردو کرم 🤲🏻😔

Za_Ra_Khan
 

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️🌷*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🤍*♥️🌷

Za_Ra_Khan
 

نماز بہترین ساتھی ہے دنیا سے
قبر تک اور قبر سے حشر تک!

Za_Ra_Khan
 

قندیل یاد رکھنا سکول میں تم جرابوں میں پیسے چھپاتی تھی
اب پرس لے لیا ہے تو نخرے کرتی ہو-😒

Za_Ra_Khan
 

اور ایک دن ایسا بھی آئیگا🥰 جب میں عمرہ کرنے جارہی ہوں گی 😍اور سب مجھے مبارک باد دے رہے ہوں گے🤗
کہ مبارک ہو لڑکی 😇تمہارا خواب حقیقت میں بدل گیا 😌
اِنْشَااَللہ🤲🏻

Za_Ra_Khan
 

اُس کا ہر دم ذِکر کیا کر
اپنی موت کی فِکر کیا کر
آخر تیرا مکاں ہے فنا
لاَاِلٰہَ اِلّلّہٰ❤️
دل کی مرض کی ہے یہ دوا
لاَاِلٰہَ اِلّلّہٰ❤️

Za_Ra_Khan
 

زڑہ می غواڑی ڈیر کلونہ شاتہ لاڑشم
کڑے ٹول سفر لہ سرہ راشروع کڑم
بیا لہ تاسرہ ڑومبے ملاقات اوکڑم
زندگی ستا لہ نظرہ راشروع کڑم

Za_Ra_Khan
 

مور درنہ خفہ اؤ جنت غواڑے
حج خو دَ کعبے نہ بغیر نہ کیگی 😒

Za_Ra_Khan
 

da duniya da maldarano da😏
mong gharebano paki hasi Rush jorh kary d😑

Za_Ra_Khan
 

میری ٹُوٹی پُھوٹی عِبادتوں کو ایسے قبُول کر یا ربّ🤲🏻
کہ سجّدے میں جُھکوں تو مجھ سے جُڑے سب رِشتوں کی زِندگی سنور جاۓ- امین❤️

Za_Ra_Khan
 

وہ جو تلخ حقیقتیں ماں باپ سمجھاتے ہیں انہیں پلے سے باندھ لیا کریں ورنہ جب وقت سمجھائے گا تو بہت نقصان ہو گا۔ 💯

Za_Ra_Khan
 

یہ دل تیری رحمت کا طلبگار ہو مولا---🥹
تیری ہی خیالوں میں گرفتار ہو مولا---😔
اللہ❤️
تو اُس کی خطاؤں کو عطاؤں میں بدل دیں---🤲🏻
جو اپنی گناہوں پہ شرمسار ہو مولا---🥺

Za_Ra_Khan
 

لحد میں جب ہمیں اپنے ہمارے چھوڑ جائیں گے
اگر ثابت ہوۓ مجرم تو ربّ کو کیا بتائیں گے
یہ دو دن کا تماشہ ہے یہ دُنیا دارِفانی ہے
اِسی دُنیاۓ فانی سے ہمیں اِک روز جانا ہے
خُداۓ دو جہاں کے رُوبَرو نَادان آنا ہے
صلہ پھر نیک و بداعمال کا اُس روز پانا ہے
لَرز اُٹھیں گے جب ہم کو خُدا اُس دن بُلائیں گے

Za_Ra_Khan
 

اِیمان ہو اپنا صحابہ سا 💫
کِردار ہو روشن قرآن سا ✨
ہو نورِ یقین صُورت سے عیّاں❤️
اے مولا میرے,اے میرے اِلٰہ❤️
سُن میری دُعا,سُن میری صَدا🤲🏻

Za_Ra_Khan
 

سوچوں زرہ فرعون کے گھر میں موسیٰ کو پالا کس نے
غور کرو مچھلی کےشِیکَمّیں یُونس کو رکھا کس نے
کس کے نام کی گُن گاتے اِبراھِیم خَلِیلُ اللہ
لاَاِلہٰ اِللہٰ لاَاِلہٰ اِللہٰ

Za_Ra_Khan
 

یا اِلٰہی
پُل صِرات پر ہو جب میری گزر
دسّتگیِرے دو جہاں اُس پیشوا کا ساتھ ہو 🥹🤲🏻

Za_Ra_Khan
 

یا اِلٰہی ❤️
جب عمل مِیزان میں تُلّنے لگے
سیّدُالقونیْن ختمِ لانبیاء کا ساتھ ہو🤲🏻🥹

Za_Ra_Khan
 

یا اِلٰہی❤️ 🤲🏻
جب سوا نیزے پہ آئیں آفتاب 🥹
اُس وقت شاہِ اُمّمّ وَاضُحیٰ کا ساتھ ہو ❤️🤲🏻

Za_Ra_Khan
 

یا اِلٰہی
ہے یہی دِن رَات میری اِلّتجاء😔
روزِ مَحشر شافییِ روزےِ جزَا کا ساتھ ہو 🤲🏻

Za_Ra_Khan
 

یا اِلٰہی🤲🏻
حَشّر میں خیرُالوَارَں کا ساتھ ہو 🥹
جب پڑے مُشّکِلْ تو مُشّکِلْ کُشّاں کا ساتھ ہو 🥺