Damadam.pk
Za_Ra_Khan's posts | Damadam

Za_Ra_Khan's posts:

Za_Ra_Khan
 

سجدوں میں تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئی
دنیا تیری بدل دیں وہ سجدہ تلاش کر
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جاۓ تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
دنیا کے غم میں ہاتھ سے أُقبا نہ چھوڑنا دنیا ملے گی خود ہی بس أُقبا تلاش کر
دنیا میں جنتوں کی تمنا لیے گزر دوزخ سے جو بچاے وہ راستہ تلاش کر

Za_Ra_Khan
 

حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
کہ جنت میں ایک نہر ہے جسے افیح کہتے ہیں اس نہر میں نوجوان لڑکیاں ہے جسے اللّٰہ نے زعفران سے پیدا فرمایا وہ یاقوت اور موتیوں سے کھیلتی ہیں اور ستر ہزار زبانوں کے ساتھ وہ اللّٰہ کی تسبیح کرتی ہیں وہ حضرت داؤد علیہ السلام سے بھی زیادہ خوش آواز ہیں وہ کہتی ہیں
ہم اُس کی ہے جس نے عاجزی اور حضور قلب کے ساتھ اپنی نماز ادا کی تو اللّٰہ فرماتے ہیں میں ضرور اس کو اپنے گھر میں ٹھراوں گا

Za_Ra_Khan
 

حضرت علی نے فرمایا
ربّ کے در پر جھکنے والے کبھی رسوا نہیں ہوتے
دنیا تماشہ دیکھتی ہے مگر ربّ آنسو گنتا ہے
اور وہی آنسو تمہاری قسمت بدل دیتے ہیں

Za_Ra_Khan
 

تعلق غیر محرم سے فقت رسوائی ہے بہنوں
یہاں حرص وہوس کا ہر کوئی شیدائی ہیں بہنوں
یہ چند لمحے کی لذت میں حیا کیوں کھو رہی ہو تم
بھروسہ غیر پہ کرکے خودہی کو رہی ہو تم

Za_Ra_Khan
 

ربّ!
کتنی دلکش بات ہے نہ_
سمندروں کے ربّ کو بندے کا ایک آنسو پسند ہے _

Za_Ra_Khan
 

لوگ کہتے ہیں دولت میں سکون ہیں
قرآن کہتا ہے
أَلَا بِزِکْرِ اللّٰہِ تَطْمَئِنُّ الْقَلَوبُ
دلوں کا سکون صرف اللّٰہ کے ذکر میں ہے

Za_Ra_Khan
 

ہر ایک دنیا کی جھوٹی لزّت
بیان کرتی ہے یہ حقیقت
حقیر تر ہے یہ مال و دنیا
حسین تر ہے وہ ربّ کی جنت

Za_Ra_Khan
 

سِیاہی گُناہوں کی دُھول جاۓ دل سے🥺
تم آنکھوں سے آنسوں بہا کر تو دیکھو🥹
وہ سُنتا ہے سب کی دعا کر تو دیکھو🤲
تم اپنا نصیب آزما کر تو دیکھو💫
❤️اللّٰہ میرے اللّٰہ❤️

Za_Ra_Khan
 

جوانی عبادت کیلئے ہے عیاشیوں کیلئے نہیں
جوانی کا ایک سجدہ بڑھاپے کے 70 سجدوں سے افضل ہے

Za_Ra_Khan
 

اے میرے اللّٰہ میں تھک گئی ہوں نا جانے کیوں دُور تک گئی ہوں
میرے سِیاہ شب کو نُور کردے میں تیری راہ سے بھٹک گئی ہوں
اُداس دل کی دُکھی کہانی غموں میں اُلجھی ہے زِندگانی
فقت تیری یاد میرے اللّٰہ عطا کرے شب میں جاں کو پانی

Za_Ra_Khan
 

Jb chera tazkira un k rukhsar ka
واضحیٰ پڑھ لیا والقمر کہہ دیا
Suraton ki tilawat bhi hoti rahi
نعت بھی ہوگئی بات بھی بن گئی
Dil me ishq e Nabi ki ho aisi lagan
روح تڑپتی رہے دل مچلتا رہیں
Zindagi ka maza hai k har sans se
یا محمد محمد نکلتا رہیں

Za_Ra_Khan
 

میرے اللہ!!
زیادہ امیر نہیں بننا میرے اللہ
بس اتنا امیر بناۓ رکھ جب کوئی بھوکا دیکھوں
تو کھاناکھلانے کےلیے زیادہ سوچنا نہ پڑے-
(آمین)

Za_Ra_Khan
 

لوگوں نے کچھ دیا تو سنایا بھی بہت
اے اللہ
ایک تیرا ہی در ہے جہاں مانگنے سے کوئی طعنہ نہیں ملتا

Za_Ra_Khan
 

مانگ اپنے رب سے غالب
جو نہ ذات دیکھتا ہے اور نہ اوقات

Za_Ra_Khan
 

کون کہتا ہے خدا نظر نہیں آتا
وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا

Za_Ra_Khan
 

صبر کا تعلق صرف خاموشی سے ہوتا ہے
جس کا شور صرف اللہ سنثا ہے

Za_Ra_Khan
 

اے دلوں کے حال جاننے والے ہمیں اس جمعے کے صدقے ایسا سکون عطا فرما جو نہ حالات چھین سکے نہ لوگ مٹا سکے

Za_Ra_Khan
 

HAZRAT ALI(R.A.A) ne farmaya....
kuch log apni akar ki waja se qeemti rishty kho dety h
kuch log rishty bachaty bachaty apni qadr kho dety h

Za_Ra_Khan
 

Baad-E-Saba❤️ tera guzar ho jaye jab Su-E-Haram❤️ Mera Salam kehna Unhe jO hai Nabi❤️ all Mohtaram❤️

💞💞بیشک💞💞
Z  : 💞💞بیشک💞💞 -