جنّت میں سیّدہ کی کنیزے جہاں رہیں یا ربّ میری دُعا ہے میری ماں وہاں رہیں الَھُمَ صَلّیِ علٰی سَیّدِنَا وَمَوْلاناَ مُحَمّدْ جنّت میں مُصطفٰی کے صحابہ جہاں رہیں یا ربّ میری دُعا ہے میرے بابا وہاں رہیں
ہمیں نہیں معلوم کہ ہم تیری جنت کے قابل ہے بھی یا نہیں🥹 مگر اے پروردگارِ عالم 🤲🏻 ہمیں تیری دوزخ سے بڑا ڈر لگتا ہے یاربّ ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا کرنا 🤲🏻🥹