Damadam.pk
Zabibhatti's posts | Damadam

Zabibhatti's posts:

Zabibhatti
 

دو چار دوست میرے مختلف خیال کے ہیں
میں مر گیا تو میری ڈیپیاں لگائیں گے__

Zabibhatti
 

غم کی راتیں ہیں ، فنا کے دن ہیں
گریہ و آہ و بکا کے دن ہیں
تم تو پہلے ہی نہیں ملتے تھے
اور پھر اب تو وبا کے دن ہیں.🧡

By Zohaib Bhatti.
Z  : By Zohaib Bhatti. - 
By Zohaib bhatti
Z  : By Zohaib bhatti - 
SochA kro😍😍😍
Z  : SochA kro😍😍😍 - 
By Zohaib Bhatti
Z  : By Zohaib Bhatti - 
Zabibhatti
 

کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند
کون رکھتا ہے ميری جان ہماری آنکھيں !

By Zohaib.
Z  : By Zohaib. - 
Zabibhatti
 

یوں ہے کہ یہاں نام و نشان تک نہیں تیرا
اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری..

Zabibhatti
 

پتہ کیجئیے بقایا کہاں ہوں میں !
انکا کہنا ہے مکمل نہیں ملا اُن کو

By zohaib bhatti
Z  : By zohaib bhatti - 
By Zohaib  bhatti
Z  : By Zohaib bhatti - 
By Zohaib Bhatti
Z  : By Zohaib Bhatti - 
By zohaib Bhatti
Z  : By zohaib Bhatti - 
Zabibhatti
 

Today I am very very happy
😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄

Zabibhatti
 

چمن میں آپ کی طرح، گلاب ایک بھی نہیں،
حضور ایک بھی نہیں، جناب ایک بھی نہیں،

By Zohaib
Z  : By Zohaib - 
Zabibhatti
 

کسی سے رابطے اتنے شدید ہو گئے تھے
کہ ھم لڑے بھی نہیں اور شہید ہو گئےتھے
کبھی جو وقت ملے تو ان کے پاس آ کر بیٹھا کر
جو عشق میں بابا فریدرح ہو گئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔

Zabibhatti
 

مجھ سے بگڑ گئی تو رقیبوں سے بن گئی۔۔!!!
غیروں میں بٹ رہا ھے میرا اعتبار آج۔۔!!
Zohaib

By Zohaib Bhatti
Z  : By Zohaib Bhatti -