Damadam.pk
Zabibhatti's posts | Damadam

Zabibhatti's posts:

By zohaib
Z  : By zohaib - 
By zohaib
Z  : By zohaib - 
Zabibhatti
 

بچھڑتے لمحے دعائیں تھی میرے ہونٹوں پر
مجھے پتا تھا مروت نے گھیر لینا ہے
گلی میں کھیلتے بچوں سے خوف آتا ہے
انہیں بھی یار محبت نے گھیر لینا ہے
💕

By zohaib
Z  : By zohaib - 
Zabibhatti
 

اب اسے کھیلنا جو _____آ گیا ہے
اب وہ خطروں سے کھیلتی ہو گی

Searching  ang your
Z  : Searching ang your - 
By zohaib
Z  : By zohaib - 
Zabibhatti
 

اور کب تک نہیں ملیں گے ہم
آپ کے پاس تو گھڑی ہو گی😊

Zabibhatti
 

I hope you can stay with me, through thick and thin ☺️

Byzohaib
Z  : Byzohaib - 
Zabibhatti
 

ہائے 🖤
نیند اک دوسری دنیا میں جگاتی ہے مجھے
ہر الارم پہ مرا خواب بدل جاتا ہے
🍁

Zabibhatti
 

تینوں علم نئیں کملیا اس گل دا
تیرے نال میں سانجھے ساہ رکھے..!!
🥀🍂

By Zohaib
Z  : By Zohaib - 
Zabibhatti
 

عجیب لمس ہے اُس کا مری ہتھیلی پر
وہ دِل بناتی ہے اور دِل.. دھڑکنے لگتا
ہے

Zabibhatti
 

تیری تصویر پاس رکھی ہے
رونے دھونے کے کام آتی ہے
وقت نے سب بھلا دیا لیکن
ایک بوسے کا داغ باقی ہے

Zabibhatti
 

عیب دیوار کے ہوں گے ظاہر
مری تصویر ہٹا دی گئ ہے

Zabibhatti
 

تیرے وعدے کو کبھی جھوٹ نہیں سمجھوں گا
آج کــــــی رات بھـــی دروازہ کھــــلا رکھوں گا

Zabibhatti
 

تمہارے بال جزیرے ہیں عُود و عنبر کے
تمہاری چال قیامت ہے لوگ کہتے ہیں

Zabibhatti
 

اک اور محبت بھی گلے آن پڑی ہے
اس دل سے مگر تجھ کو بھی جانے نہیں دیں گے

Zabibhatti
 

کہتے ہیں زندگی سب کچھ سکھا دیتی ہے 😔
تے فیر مینو پشتو کیوں نہیں سکھاندی🤔😔🤔🤷🤧