Damadam.pk
Zabibhatti's posts | Damadam

Zabibhatti's posts:

Zabibhatti
 

👉
مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!❤❤.

Zabibhatti
 

بے کار تعلق کو نبھانے میں لگے ہیں
خود خاک ہیں اور خاک اڈانے میں لگے ہیں
اس وقت وہ کس کال پہ کس حال میں ہو گا
گھر بیٹھ کے اندازے لگانے میں لگے ہیں

Zabibhatti
 

That's true...real friends are like stars u don't always see them but u know they're always there

By zohaib
Z  : By zohaib - 
Zabibhatti
 

جانے اس شخص کو کیا ھنر آتا ھے...؟؟؟
رات ھوتی ھے تو آنکھوں میں اتر آتا ہے

Zabibhatti
 

دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
❤ جناب ❤
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...؟

Zabibhatti
 

شہر بھر کی اداسی دیکھی نہیں جاتی مجھ سے
کویٔ ہنستی تصویر لگا ڈی-پی پر

Zabibhatti
 

تیروتلوار تم مت اٹھاؤ کیوں کرتے ہو بے کار زحمت
جانتے ہیں تمہاری قلایٔ بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ہیں

Zabibhatti
 

میں ناول پڑھ کر رونے والا حساس سا لڑکا اب زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتا ہوں۔

Zabibhatti
 

Murshad m jal rha hn hawain na dijiye..murshad azala kijiye duayen na dijiye

Zabibhatti
 

مرشد ہم نیوندرے پا پا کے تھک گئے
مرشد ہمارے ویاہ کا کچھ تو خیال کر

By zohaib
Z  : By zohaib - 
Zabibhatti
 

وقت کے بدلنے سے دِل کہاں بدلتے ہیں
آپ سے مُحبت تھی آپ سے مُحبت ھے
Zohaib

Zabibhatti
 

i hope you won't forget me when that day came🤗 i'm really excited seeing you happy and successful♡

Zabibhatti
 

۔کبھی مصروف لمحوں میں
اچانک دِل جودھڑکےتو
سمجھ لینا
مُحبت کااشارہ ھے
تُمہیں ہم نےپکاراہے..

Zabibhatti
 

یاد اُس کی____، ابھی بھی آتی ہے
بُری عادت ہے_____، کہاں جاتی ہے👉🏻

Zabibhatti
 

توں عشق دا کلمہ پڑھ تے سہی
تینوں ساری دنیا 'کافر' لگنی اے

Zabibhatti
 

کیاایسا ہو سکتا ھے۔؟
کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو مگر اس کے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے عشق ہو جاۓ ؟

Zabibhatti
 

میں اپنا نام بھول بیٹھا ہوں
تو اپنے نام سے پُکارا کر.....🥰🌝

Zabibhatti
 

وہ سارے جہاں کی خوشیاں 💕🔥
وہ میری امی کا گندی اولاد کہنا😍🙈😘😁