Damadam.pk
Zabibhatti's posts | Damadam

Zabibhatti's posts:

Zabibhatti
 

دور تک ساتھ دیا کرتی ہیں آنکھیں اُنکا
تُو نے دیکھے ہیں کبھی گاوں سے جاتے ہوئے لوگ..

Zabibhatti
 

If You Really Get to KnoW YourSelF , You Will NeveR Need AnYoNe Else to Make You Happy.
Good Night.

Zabibhatti
 

بعد میں مجھ کو نہ کہنا کہ گھر پلٹنا ٹھیک ہے...!!
ویسے سننے میں یہی آیا ہے کہ رستہ ٹھیک ہے...!!
شاخ سے پتاگرے...بارش رکے...بادل جھڑیں...!!
میں ہی تو سب کچھ غلط کرتاہوں... اچھاٹھیک ہے...!!

By zohaib
Z  : By zohaib - 
Zabibhatti
 

میں جاوں دفتر تو تیری خوشبو ہو کالروں میں
جو گھر کو لوٹوں تو پھر گلے سے لگا لیا کر

Zabibhatti
 

محبت واجب تھی ہم پر جو دل و جان سے کر ڈالی تم سے !!!
وفا قرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو !!!

Zabibhatti
 

ایک ہو کر بھی ہزاروں سے الجھ پڑتا ہے
عشق پیدل ہے ، سواروں سے الجھ پڑتا ہے

Zabibhatti
 

میں کسی سے متاثر نہیں ہوتا سوا ۓ ان کے
جو چاۓ اچھی بناتے ہیں

Zabibhatti
 

اتنے برسوں کی دُوری ہے اپنے درمیاں کہ اب
خُشک ہو بھی جائے اگر دریا تو ملاپ مُمکن نہیں

Zabibhatti
 

کس کس طرح سے____چهپاؤں تم کو___
میری مسکراہٹ میں____نظر آنے لگے ہو تم....!

Zabibhatti
 

کبھی میرے دل کی سر زمینوں پہ قدم رکھو تو... تمھیں معلوم ہو گا کیسے میرے ان گنت خواب ، بےشمار ارمان تمھارے نام کے پھول سجائے بیٹھے ہیں ۔ دل کے سچے جزبات تمھیں پلکوں پہ سجائے بیٹھے ہیں ۔صدیوں سے تمھیں شہزادی بناے بیٹھے ہیں۔۔

Zabibhatti
 

انکار کی سی لذت اقرار میں کہاں ہے
بڑھتا ہے عشق غالب اُنکی نہیں نہیں سے
😍😘❤

Zabibhatti
 

بن تمہارے تــو حل نہیں ہــوں گے
ہـــم سے یہ مسئلے محبت کے || ❤️❤

Zabibhatti
 

تو مجھے رات بھر نا سونے دے
تیری باتوں میں دلکشی ھے یار

Zabibhatti
 

فرطِ درد سے میں نے.. انگلیوں کی پوروں پر ___
اشک جب سمیٹے تھے آپ بھی تو بیٹھے تھے

Zabibhatti
 

تم سے 'محروم' جو ہوں..!!
مجھے 'مرحوم' لکھا جائے..!!

Zabibhatti
 

ویسے یہ زنانہ آی ڈی والے مرد حضرات باتیں بہت رومینٹک کرتے ہیں 😂😂😂

Zabibhatti
 

تمہارے واسطے ہی جی رہے ہیں....
ہماری چاہتوں کا ___ مان رکهنا...
😍😍💕❤

By zohaib
Z  : By zohaib - 
Zabibhatti
 

تو مل گیا تو تیری تمنا تمام شد
القصہ مختصر کہ یہ قصہ تمام شد
اس تنگ دامنی میں یہ داماں دریدگی
وحشت کی ابتداء میں ہی صحرا تمام شد