ادرک کـی مہـک اوڑھے الائچی کی خوشبوؤں سے سجی☕ کیتلی کی دہلیز سے نکل کر پیالی کی ڈولی میں بیٹھی ان بھـاگتے ہوئے لمحـوں پر کیسـے لگـام لگــــائی جائے اے وقــت آ بیٹھ تجھے ایـک کپ چائے پلائـی جائے☕
وہ سو جاتا ہے اکثر ہمیں یاد کیے بغیر💞💞🧖♂ ہمیں نیند نہیں آتی ان سے بات کیے بغیر💔💔🙇 قصور ان کا نہیں قصور تو ہمارا ہے💔💔🙍♂ انہیں چاہا بھی تو ان کی اجازت لیے بغیر💔💔💔💔