تمہارے عشق میں ڈالے دھمال رویا تھا
میں ایک رات نہیں بیس سال رویا تھا
شدت عشق کے____باوجود
تعلق اب صرف چُپ کا ہے.!!
ہم نے پھر سے ہونا ہے شکست خوردہ..
ہم جانتے ہیں.. ہمارا بخت نہیں سنورنے والا..

ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺟﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺸﮩﻮﺭﺗﮭﯽ ﺍﺏ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ہے ,,,!
ﮬﻢ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﺏ ﺳﻨﺠﯿﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ہے...
کون دیکھے گا_____ وہ سلگتے ہوئے آنسو
جو تکیوں کے___ غلافوں میں جذب ہوجاتے ھیں
دِل کو ٹُکڑوں سمیت واپس کر
اور رستہ سنبھال .. چلتا بن..!!!!
😒😒😒😒😒😒😒
چاند کو دیکھنے آ جاتی ہو ہر شب چھت پر
جانِ من تم نے کوئی چاند چڑھا دینا ہے
ذرا سی دیر میں اترے گا جب خمارِ جہاں
اس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے!! 🙂
گلشن میں شجر،برگ، ثمر،پهول وغیرہ
حسرت سے تیری شاخ کمر دیکھ رہے ہیں
مرشد ہمارا خوابِ محبت بکھر گیا
مرشد وہ ایک شخص بھی دل سے اتر گیا
مرشد کسی کا ہجر ستاتا رہا ہمیں
مرشد ہمارے وصل کا سپنا کدھر گیا ؟
مرشد جو معتبر تھا زمانے کے سامنے
مرشد وہ آنسوٶں کی دھنک میں نکھر گیا
مرشد ہمارے ساتھ اداسی تھی ہمسفر
مرشد اُسی کو دیکھ کے شاید وہ ڈر گیا
مرشد گریز کرتا رہا ہم سے ایک شخص
مرشد وہ جب ملا تو حدوں سے گزر گیا
مرشد ہجومِ شہر سے بیزار تھا کہیں
مرشد ہماری راہ میں اکثر ٹھہر گیا
✌💔🙂

مجھے معلوم تھا ناگن مجھے ڈس سکتی ہے
آنکھ پھڑکی تھی میری، پھڑکی بھی اچھی خاصی
تھوڑا سا زہر چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں
وہ تو پھر لڑکی تھی، اور لڑکی بھی اچھی خاصی
محبت مر چکی مجھ میں
جنازہ بھی پڑھا میں نے
شامل تھے سبھی اس میں
تیرے وعدے تیری قسمیں
میں روتا ہوں اور کہتا ہوں
یہاں سب دل لگی کرتے
محبت کون کرتا ہے۔۔۔

اے ذوق ....!!! میں تو بیٹھ گیا ___ دل کو تھام کر___!!!
اس ناز سے کھڑے تھے___وہ رکھ کر کمر پہ ہاتھ...!!!


تم سے گفتگو لمبی ہو
اِسی لئے تمہاری ہر بات پہ اُلجھ
پڑتا ہوں...
For someone special
Ais to dada dukh na koi ais to dada dukh na koi pyar na vichdy kisy da yar kisay pyar na vichdy. Yar jinna dy pawn jodaiya rul jandy ny wang shodaya. Ranjy wargy ishq rogi kann padwa k bn gy jogi. Lakh vari jay kro dua ik var na vchdy. Kisay da yar na vichdy.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain