Damadam.pk
Zabibhatti's posts | Damadam

Zabibhatti's posts:

Zabibhatti
 

پھر گھونٹ دیجئے گا گلا شوق سے مگر
🔥🔥
کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجئے
#

Zabibhatti
 

اگر ہم آئیں کھبی زیارت کو
آپ دروازے تک تو آئیں گے نا۔۔۔۔🔥

Zabibhatti
 

دل تو کرتا ہے کہ_____سٹیٹس لگا دوں تمہارے نام کا🙈
پر تمہیں کوئی لائک کرے _____ہم سے یہ برداشت نہیں ہوتا

Zabibhatti
 

One day I'm gonna make the onion cry. 😂😂😂

Zabibhatti
 

اتنی دلکش ہے اس کی خامو شی جیسے ساری باتیں فضول ہوں-L

Zabibhatti
 

: وہ محبت کو میری روح سے نچوڑ کر لے گیا __ !!
چهوڑ گیا مجهے عشق کی گلیوں میں دیوانہ کر کے __!!

Zabibhatti
 

سنو مجھ سے پہلے مت مرنا...
میں نے تمھیں اپنی موت کا غم دینا ہے...!

Zabibhatti
 

جانتے ہو ازیت کیا ہے🥀
اپنی ہی آنکھوں کے سامنے اپنی اہمیت کم ہوتے دیکھنا🖤
پھر چپ رہنا سب کچھ سہنا کچھ نہ کہنا💔🔥

Zabibhatti
 

کس طرح شام و سحر شور میں رہتی ہو گی
کتنی مشکل سے وہ لاہور میں رہتی ہو گی۔
💕🔥

Zabibhatti
 

عشق جب تم کو راس آئے گا
زخم کھاو گے مسکراو گے
یاد آئیں گی گمشدہ نیندیں
خواب رکھ رکھ کے بھول جاو گے

By zohaib
Z  : By zohaib - 
Zabibhatti
 

ہائے اس کا آہستہ سے کہنا
چوڑیاں کر نہیں سکتی تشدد برداشت
جاتے جاتے یو کلائی کو مروڑا نہ کیجئے❤

Zabibhatti
 

شادی تو ایسی لڑکی سے کروں گا
جو روز صبح اُٹھ کر پوچھے۔😃
جانو "چائے یا چمی" ☕

Zabibhatti
 

ﺗﯿﺮﯼ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪ لیے
ﭘﮭﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﮨﻮﮰ ﻟﻮﮒ.؟

By zohaib
Z  : By zohaib - 
By Zohaib
Z  : By Zohaib - 
Zabibhatti
 

مسکراتا ہوں تو اندر ہی مر جاتا ہوں
کیا سمجھتے ہیں لوگ بہت خوش رہتا ہوں
😭😢

Zabibhatti
 

میرے مرنے پر کچھ لوگ پیٹ بھر کر کھائیں گے
اور کچھ کے سامنے روٹی سوکھ جائے گی

Zabibhatti
 

ابھی تو خیر میں چپ ہوں مگر وعدہ رہا میرا
وبا سے بچ گئے تو پھر نئی دنیا بسائیں گے ہم😛😜

Btao zara
Z  : Btao zara -