Damadam.pk
Zabibhatti's posts | Damadam

Zabibhatti's posts:

By Zohaib Bhatti
Z  : By Zohaib Bhatti - 
By Zohaib Bhatti
Z  : By Zohaib Bhatti - 
By Zohaib bhatti
Z  : By Zohaib bhatti - 
Zabibhatti
 

Zohaib Bhatti
ایک آنچل کی آنچ سے
قاصر
+
ہم جلے اور تا حیات
جلے
+

Zabibhatti
 

بیزاریوں کی گرد سے دامن کو جھاڑ کر😍
آ پھر نئےسرے سے محبت 💝کریں شروع
Zohaib bhatti

By Zohaib Bhatti 💔💔
Z  : By Zohaib Bhatti 💔💔 - 
Zabibhatti
 

بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا..
#💔
Zohaib Bhatti

Zabibhatti
 

#انگلش: Be Care Full dude
#پنجابی: ویکھ کے انی دیا😜😝
😂😂😂

Zabibhatti
 

یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن
شیلف پر رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح
Zohaib Bhatti

Zabibhatti
 

کچهہ تو ہے تیری فطرت میں ...
ورنہ
ہم بار بار تجهے چاہنے کی خطا نہ کرتے..
Zohaib bhatti

By Zohaib.
Z  : By Zohaib. - 
By zohaib batti
Z  : By zohaib batti - 
Zabibhatti
 

جس کی ہو جیسی ہو چاہے جو بھی ہو تم
میرے لئے تو میری اور بس میری ہو تم
سوچ رہا تھا تم سے لپٹ کر روؤں گا میں
اچھا چھوڑو اور سناؤ کیسی ہو تم
Zohaib Bhatti

Ap kansy Waly ho
Z  : Ap kansy Waly ho - 
Zabibhatti
 

میری تصویر بنانے کی جو دھن ہے تمہیں
کیا اداسی کے خدوخال بنا پاؤ گے ؟
❤️
Zohaib

Zabibhatti
 

سر سے لے کر پاؤں تک ساری کہانی یاد ہے
آج بھی وہ شخص مُجھ کو مُنہ زبانی یاد ہے
Zohaib. Bhatti

Z  : 😂 btao phr 😅 - 
Z  : By zohaib bhatti - 
Zabibhatti
 

✍#بدمعاشی"تو"بدمعاش کرتے ہیں
♡#❣صاحب❣#♡
👈ھم تو♡شھزادے♡ہیں سب کے دلوں پے راج
کرتے ہیں,. .
Zohaib bhatti

Zabibhatti
 

گلاب رت میں اداس آنکھوں سے ہنسنے والی لڑکی
میں جانتا ہوں محبتوں کا ذکر چھیڑا تو رو پڑے گی