Damadam.pk
Zabibhatti's posts | Damadam

Zabibhatti's posts:

Z  : Jumma Mubarak - 
Zabibhatti
 

مجھ کو معلوم ہے وہ شخص نہیں لوٹے گا
نہ دیا کر تُو مجھے جھوٹا دلاسہ ، شاعر!
میرے اندر کی کہانی سے کہاں واقف ہیں
لوگ کہتے ہیں مجھے ، ہائے یہ بچہ، شاعر؟
Zohaib. B

Zabibhatti
 

بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خود کشی کا مزہ ہم سے پوچھئے۔۔۔!!
Zohaib bhatti

Zabibhatti
 

ڈھیروں گھنٹے باتیں کروں تب بھی
یار وہ لڑکی روٹھ جاتی ہے
Zohaib Bhatti

Zabibhatti
 

تیری زبان کترنا بہت ضروری ہے
تجھے مرز ہے کہ تو بار بار بولتا ہے
کوئی اور کام تو جیسے اسے آتا ہی نہیں
مگر وہ جھوٹ بہت شاندار بولتا ہیں
Zohaib Bhatti

Z  : ماچس کا تو نام هی بدنام ھے آگ تو.. هماری_تصویر_ بھی لگا دیتی ھے.. - 
Zabibhatti
 

دُنیـــــا طعنے دے گـــــــی تـــــــم کو...
دُور رہا کـــــــرو ہم بگڑے ہــــــوئے لوگ ہیـــــــں...
Zohaib

Z  : By zohaib bhatti - 
Zabibhatti
 

اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھاۓ...!!
اس پہ کیالڑنا کہ فلاں میری جگہ بیٹھ گیا...!!
Good Morning.
Have a Nice DaY.

Zabibhatti
 

توں ایویں دل دے نیڑے ھں .....
جیویں ع تے غ گوانڈی نے....
Zohaib bhatti

Z  : By zohaib bhatti - 
Z  : By zohaib bhatti - 
Zabibhatti
 

سنو!
بڑی دور سے آیا ہوں تمہارے پاس !
عشق نہیں کرنا تو واپسی کا کرایہ ہی دے دو !😂😂. 😂😉
Zohaib bhatti

Zabibhatti
 

میں نکلا اس گھر سے اور دروازے نے
ٹھنڈی سانس بھری اور رستہ چھوڑ دیا
اتنا سوگ بھی کیــــــا نــاکام محبت میں
لــــڑکی تو نے پـــــڑھنا لکھنا چھوڑ دیا
Zohaib bhatti

Z  : By zohaib bhatti - 
Zabibhatti
 

ﻓﮑﺮِ ﻣﻌﺎﺵ ، ﻣﺎﺗﻢِ ﺩﻝ، ﻏﻢِ ﺩﻧﯿﺎ ، ﻏﻢِ ﺟﺎﻧﺎﮞ...!!
ﺁﺝ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﮧ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺍﺩﺍﺱ ہے...!!
Zohaib Bhatti

Z  : By zohaib bhatti - 
Z  : By Zohaib Bhatti - 
Zabibhatti
 

سنا ہے ہاتھوں پہ________مہندی رچائے پھرتی ہے...
💝 💞 💚 💖 🔫 🔪
جو مجھ سے کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹوں گی,💟 💲 🎆 🎏 🎊 🎉🐟 🍎
Zohaib Bhatti

Z  : By zohaib bhatti -