میں تیرا ہجر کیسے کاٹوں گا..
میں تو سگریٹ بھی نہیں پیتا..🔥
میں جوانی میں یوں خوار نہ ہوتا..
تم جو بچپن میں مرگئی ہوتی..
کچھ ماضی و مستقبل کی بات ہو۔
کچھ یادوں کے روپ میں راگ چلیں۔
وہ جو آج کسی اور کے نکاح میں ہے۔
مجھ سے روز کہتی تھی بھاگ چلیں۔
😕
اس غزل کا سب سے،اچھا شعر کمنٹ،کریں ۔ شکریہ
آنکھ کی پُتلیاں بنائی گئیں
جسم میں کِھڑکیاں بنائی گئیں
کَانچ میں سب سُروں کو گوندھا گیا
پھر تری چُوڑیاں بنائی گئیں
پہلے آہیں کشید ہوتی رہیں
بعد میں تَالیاں بنائی گئیں
ایک بونے نے قد نِکالا تب
جب کہیں سِیڑھیاں بنائی گئیں
وہ محبت کا آخری دن تھا
سوت کی پَگڑیاں بنائی گئیں
قتل پہلے کیا رواجوں نے
دفن کو ڈُولیاں بنائی گئیں
اَبر رُوٹھا رہا محبت کا
قحط میں چَھتریاں بنائی گئیں
زندگی تجھ سے ہی خفا ہو کر
ریل کی پَٹڑیاں بنائی گئیں
عِشق کے آخری جزیرے پر
ریت کی کشتیاں بنائی گئیں

مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے ۔۔
مرشد ہماری تو زندگی برباد ہو گئی ۔۔
مرشد جب اس نے ہمیں معذرت کہا
مرشد ہمارے ہجر کی توہین ہو گئی
🍂🍃🍂

اور کوئی مسخرہ ہے؟ لے آؤ،
تھوڑی سی تالیاں بچی ہوئی ہیں،
اور کتنا بُرا لگوں تجھ کو؟
چار تو گالیاں بچی ہوئی ہیں،

اسکے ہاتھوں پہ رنگ حنا سج گیا..
میں بزرگوں کے وعدے نبھاتا رہا..
شام ڈھلے کچھ یادیں اکثر مجھ سے ملنے آتی ہیں
اور پھر رات گزر جاتی ہے ان کی خاطر داری میں
اور نہیں تو آتے جاتے ہنس کر مجھ کو دیکھا کر
اتنا تو حق بنتا ہے ناں! یار محلے داری میں

ان کے جاتے ہی مر گئے ہم تو
باقی زندوں نے خود کشی کر لی
پھول شاخوں سے جھڑ گئے سارے
اور پرندوں نے خود کشی کر لی
ہوائیں سرد ، بارش کی پھواریں
ہم ایسی رُت میں بھی تنہا رہے تھے


نکاح نامے پر تمہاری سنگت کے اعتراف میں
دستخط کرتے ہوہے میرا دل چپکے سے کہہ اٹھا
�فَبِأَيِّ آلاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان

آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو جاناں..!!
*میرا جنازہ گزرے" تم تالیاں بجانا..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain